حکیم الامت حضرت مفتی احمد یار خان نعیمی رحمۃ اللہ تعا لٰی علیہ  

بہتری جس پر کرے فخر وہ بہتر صدیق

معروضہ ببارگاہ امیر المؤ منین امام المتقین صدیق اکبر ﷜

بہتری جس پر  کرے فخر وہ بہتر صدیق
سروری جس پہ کرے ناز وہ سرور صدیق
چمنستانِ نبوت کی بہارِ اوّل
گلشنِ دین کے بنے پھلے گلِ تر صدیق

...

بہار باغ ایماں حضرت فاروق اعظم ہیں

معروضہ ببارگاہ امیر المؤمنین عمر ابن خطاب ﷜

بہارِ باغِ ایماں حضرتِ فاروقِ اعظم ہیں
چراغِ بزمِ عرفاں حضرتِ فاروقِ اعظم ہیں

...

بیاں کس منہ سے ہو اس مجمع البحرین کا رتبہ

ببارگاہِ امیر المؤمنین علی ابن ابی طالب ﷛

بیاں کس منہ سے ہو اس مجمع البحرین کا رتبہ
جو مرکز ہے شریعت کا طریقت کا ہے سر چشمہ

...

اس مبارک ماں پہ صدقہ کیوں نہ ہو سب اہل دین

معروضہ ببارگاہ ام المؤمنین محبوبۂ محبوب رب العالمین عائشہ صدیقہ ﷞

اس مبارک ماں پہ صدقہ کیوں نہ ہو سب اہل دین
جو ہو ام المؤمنین بنت امیر المؤمنین

...

سر وہ ہے جو کٹے اسلام کی خدمت کیلئے

معروضہ ببارگاہ سید الشہدا امام الاولیاہ حضرت حسین ﷛

سر وہ ہے جو کٹے اسلام کی خدمت کیلئے
آبرو وہ جو گمُے دین کی عظمت کیلئے
جو کہ ہے دل سے جگر پارہ زہرہ پہ نثار
خلد ہے اس کیلئے اور وہ جنت کیلئے

...