علم و عمل کی دنیا حافظ اجڑ گئی ہے
تاریخ وصال حضرت خلیل العلماء
علم و عمل کی دنیا حافظ اجڑ گئی ہے
فرماگئے جو رحلت مفتی خلیل صاحب
تاریخ وصل ان کی ہاتف نے یوں بتائی
ہاں لکھ مکینِ جنت مفتی خلیل صاحب
(۱۹۸۵ء)
علم و عمل کی دنیا حافظ اجڑ گئی ہے
فرماگئے جو رحلت مفتی خلیل صاحب
تاریخ وصل ان کی ہاتف نے یوں بتائی
ہاں لکھ مکینِ جنت مفتی خلیل صاحب
(۱۹۸۵ء)