مجھ سے خدمت کے قدسی کہیں ہاں رضا
مُجھ سے خدمت کے قُدسی کہیں ہاں رضا
فیض یابِ اعلیٰ حضرت بریلی کے شاہ
جن کی ہَر ہَر ادا، سنّتِ مصطفیٰ
جن کی بابِ مجیدی میں چمکی ضیا
مُجھ سے خدمت کے قُدسی کہیں ہاں رضا
فیض یابِ اعلیٰ حضرت بریلی کے شاہ
جن کی ہَر ہَر ادا، سنّتِ مصطفیٰ
جن کی بابِ مجیدی میں چمکی ضیا