میرے استاد ِ معظم کا چھپا مجموعہ

تواریخ طبع

تاریخ طبع از سید واجد علی صاحب رضوی بریلوی شاگرد حضرت مصنف

میرے استاد ِ معظم کا چھپا مجموعہ
جس کے ہر شعر سے عشق نبوی ہے تاباں

طبع کے سال کی جب فکر ہوئی واجد کو
بولا ہاتف کہ لکھو دفتر نور عرفاں(۱۳۴۱ھ)

قبالۂ بخشش


متعلقہ

تجویزوآراء