سفینہِ بخشش  

شہنشاہ شہیداں

منقبت شریف سیدنا امام عالی مقام حضرت حسین﷜

---------------------------

شجاعت ناز کرتی ہے جلالت ناز کرتی ہے

وہ سلطانِ زماں ہیں ان پہ شوکت ناز کرتی ہے

...