حضرت منبہ سید
حضرت منبہ سید رحمہ اللہ سید شاہ منبہ حضرت غوث الاعظم شیخ محی الدین عبدالقادر جیلانی کی اولاد سے تھے، شاہ بیگ ارغون کے زمانہ میں آپ سید کمال شیرازی، سید عبداللہ حسینی اور سید شکر اللہ شیرازی کے ہمراہ ٹھٹھہ میں وارد ہوئے تھے، ان چاروں اصحاب کے درمیان بری محبت تھے۔ (تحفۃ الکرام ج۳، ص ۲۴۵) سید منبہ فرماتے ہیں کہ جب انہوں نے ...