علمائے اسلام  

حضرت ہر یہ سید

حضرت ہر یہ سید علیہ الرحمۃ یہ پیر بو  دلہ کےمعتقد خدام میں  سے  تھے،ایک مر تبہ  پیر بو دلہ  نے خوش ہو کر فرمایا ، دین  می خواہی  یا دنیا،آپ نے  جواب دیا،دنیا تو فا نی  ہے مجھے  تو وہ دیجئے جو دین  و دنیا  دونو ں میں کا م  آئے،آپ نے  ایک  نگاہ  ڈالی  تو  مر تبہ  ولایت  پر  فائز کر دیا  آپ کا مزار ٹھٹھہ میں پیر بو دلہ کے  مزار...

حضرت ہر یہ سید

حضرت ہر یہ سید علیہ الرحمۃ یہ پیر بو  دلہ کےمعتقد خدام میں  سے  تھے،ایک مر تبہ  پیر بو دلہ  نے خوش ہو کر فرمایا ، دین  می خواہی  یا دنیا،آپ نے  جواب دیا،دنیا تو فا نی  ہے مجھے  تو وہ دیجئے جو دین  و دنیا  دونو ں میں کا م  آئے،آپ نے  ایک  نگاہ  ڈالی  تو  مر تبہ  ولایت  پر  فائز کر دیا  آپ کا مزار ٹھٹھہ میں پیر بو دلہ کے  مزار...

حضرت ہفت عفیفہ (ستیون)

حضرت ہفت عفیفہ (ستیون) علیہ الرحمۃ منتخب التواریخ  کی  روایت  کے مطا بق  یہ سا ت پاک  دامن خواتین  سومرا  خاندان سے تعلق رکھتی تھیں  علاؤالدین بادشاہ کے  زمانہ  میں سومرا خاندان کے لوگ ڈر سے ادھر ادھر چھپ گئے تھے۔اس فرار کے دوران  یہ  خواتین قا فلہ سے  بھٹک گئیں شاہی افواج جو  اس قبیلہ  کا تعا قب  کر رہی  تھیں  ان  خواتین  تک آگئیں  جب&n...

شیخ ہوتی

ہوتی شیخ علیہ الرحمۃ علیہ الرحمۃ  شیخ ہوتی صاحب قال وحال  بلند پایہ بزرگ تھے سر تاپا سرخ لباس پہنے، تیر و کمان لیے سماع کی محافل میں شرکت کرتے ،اور عالم و جد و مستی میں رقصاں رہتے، آپ صاحب کرامت بزرگ تھے، آپ سے کئی کرامات منسوب ہیں۔ ایک اژدھا جو مسافروں کا راستہ روکتا تھا، اس پر نگاہ ڈالی تو جلا کر خاکستر کردیا۔ جب آپ کا وصال ہوا تو بے شمار اولیاء کرام و علمائے عظام نے نماز جنازہ میں شرکت کی آپ کا مزار پر انوار موریانی کے مقام ...

حضرت یتیم مردان

حضرت یتیم مردانعلیہ الرحمۃ  حضرت  یتیم مردان اتی مردان کے نام سے معروف ہیں ہند  سے  سرزمین سندھ میں تشریف  لائے،سید محمد شجاع المعروف بہ نا تھن شاہ سجا دہ نشین سید شاہ مراد قدس  سرہ بسا اوقات ان  کی زیا رت کو آتے  اور یہ  شعر پڑھتے تھے۔ اتی مردان بحق شاہ مرداں مرا محتاج نا مرواں مگر داں آپ کا مزار فیض آ ثا ر ٹھٹھہ کے محلہ  قند سرمیں  مر جع خلا ئق ہے۔ (تحفتہ الطا ہرین   &nbs...

حضرت واریہ سید

حضرت واریہ سید علیہ الرحمۃ عزلت  پسند بزرگ  تھے،زندگی بھرمجرد رہے آپ کا مزار قا ضیوں کے  با ڑہ  میں مسجد  کے  متصل  واقع  ہے،یہ جگہ ٹھٹھہ کے محلہ  مغل وارہ  میں  ہے۔ (تحفتہ الطا ہرین ص ۱۲۷ ) (تذکرہ اولیاءِ سندھ )  ...

حضرت ورد شیرازی سید

حضرت ورد شیرازی سید علیہ الرحمۃ  سید ورد شیرازی پر استغراق کا  عالم بسا او قا ت  طا ری رہتا  تھا،آپ کا معمول  تھا کہ  نماز عشا ء کے  بعد  مکلی  جا تے  اور صبح کو آتے،سید سو مار اور سید حسین مسا فر  ہندی  کی قبروں  کے  پا س ٹھٹھہ کے  محلہ  مغل وارہ میں  آسودہ خواب ہیں۔ (تحفتہ الظا ہرین ص ۱۳۲ ) (تذکرہ اولیاءِ سندھ )...

حضرت کھتوریہ پیر

حضرت کھتوریہ پیر علیہ الرحمۃ            آپ مستجاب الدعوات بزرگ تھے۔ اکثر اوقات ریاضت و مجاہدہ  میں  صرف کرتے ، آپ کے مکان کے قریب نواب کا ایک منہ چڑھا ملازم بھی رہتا تھا، جو آپ کی اذیت  رسانی کا کوئی موقعہ ہاتھ سے نہ جانے دیتا تھا۔ جب پانی  سر سے چڑھ گیا تو حضرت نے نواب سے داد رسی چاہی، مگر نواب نے ظالم ہی کا ساتھ دیا ۔ اس پر وہ ملازم مزید فرعون ہوگیا، بالا خر آپ کی غیرت کو جش ...

حضرت گھمن درویش

حضرت گھمن درویش علیہ الرحمۃ            آپ مخدوم  نوح کے مریدوں میں سے ہیں، عشق الٰہی  میں بے تابی اس درجہ تھی کہ کبھی دراز قدم نہ ہوئے ایک مرتبہ  صحرا سے تنہا رہے تھے حال کی کیفیت  طاری ہوگئی وہیں محفل سماع منعقد کی جنگلی جانور ہر چہار طرف سے اکٹھے ہوگئے اور جب تک آپ سماع مصروف رہے کوئی جانور اپنی جگہ سے نہ ہلا، ٹھٹھہ شہر میں مزار ہے۔ (تحفۃ الطاہرین ص ۱۷۱) (تذکرہ اولیاءِ سندھ )...

حضرت گر گنج شاہ

حضرت گر گنج شاہ علیہ الرحمۃ            یہ ایک مجذوب صفت بزرگ تھے، سید احمد شیرازی جیسے عظیم بزرگ بھی ان کی خدمت میں بسا اوقات حاضری  دیتے تھے، مجذوب صاحب نے ان کو سید مراد کی ولادت کی خبر پہلے دے دی تھی، سیر و سیاحت کرتے ہوئے شہید ہوئے۔ مدفن ٹھٹھہ  کے محلہ ستھیہ میں ہے۔ (تحفۃ الطاہرین ص ۱۱۹ و تحفۃ الکرام ج۳ ص ۲۴۶) (تذکرہ اولیاءِ سندھ )...