علمائے اسلام  

حضرت شیخ عزیز اللہ

   حضرت شیخ رکن الدین کے وصال کے عد آپ کے فرزند ارجمند حضرت شیخ  المشائخ  شیخ عزیز اللہ قدس سرہٗ م سند خ پر متمکن ہوئے۔ حضرت شیخ عزیز اللہ قدس سرہٗ مسند خلافت  پر متمکن  ہوئے۔ حضرت شیخ عزیز اللہ اس قدر باکمال بزرگ تھے کہ جو شخص آپکا خرقہ پہنتا تھا پہنچتے ہی فوراً  صاحب حال ہوجاتا تھا۔ مراۃ الاسرار میں لکھا ہے کہ حضرت قطب العالم قدس سرہٗ کے حسن تربیت سے اس قدر خلفاء مرتبہ  کمال کو پہنچ  کر ہدایت خلق میں...

شیخ  خضر عرف شیخ خان

  روایت ہے کہ شیخ خضر عرف شیخ خان جو حضرت قطب العالم کے خلیفہ  بزرگ تھے شروع میں جب طلب حق میں شاہ آباد آئے اورحضرت اقدس سے شرف بیعت حاصل کیا تو آپکے حکم سے ریاضت و مجاہدہ میں مشغول ہوگئے۔ کچھ عرصہ کے بعد ان پر شغل  باطن کا اس قدر غلبہ ہوا کہ انوار واسرار نمودار ہوئے اور سخت استغراق  اور محویت کی حالت طاری ہوگئی۔ ایک دن فجر کی نماز کے بعد ان پر استغراق کا ایسا غلبہ  ہوا کہ مجمع عام میں دیوار پر نظر جماکر عالم حیرت میں کھڑ...

حضرت شیخ فخر الدین

  حضرت شیخ فخر الدین کا واقعہ یوں ہے کہ آپ اپنے ح جرہ کے اندر کسی کو نہیں آنے دیتے تھے۔ جو شخص ملنے  آتا تھا آپ حجرہ سے  باہر آکر ملاقات کرتے تھے۔ ایک دن شہر ردولی کا حاکم ملاقات کیلئے حاضر ہوا۔ حضرت مخدوم قاضی صفی  بھی اسکے ہمراہ تھے۔ لیکن شیخ فخر الدین نے حجرہ کا دروازہ نہ کھولا اور اندر سے کہہ دیا کہ مجھے فراغت نہیں ہے۔ پچاس سال تک پانی نہ پیا مخدوم صفی الدین نے مصروفیت کا سبب  دریافت کرنے کی کوشش کی لیکن شیخ فخر الدی...

حضرت سید شمس الدین طاہر

 آپ شیخ نور قطب عالم کے مرید اور بڑے بلند پایہ بزرگ تھے۔ شہر زنتہور کے باشندے تھے اور معمر بزرگ تھے۔ آپ کی عمر ڈیڑھ سو برس کی تھی۔ خواجہ معین الدین کے ارادت مند اور انہی سے محبت کرتے تھے باوجود یہ کہ آپ اتنے بوڑھے ہوگئے تھے، لیکن آپ نے کبھی بھی اجمیر کی کسی گلی وغیرہ میں ناک کا فضلہ نہیں پھینکا اور نہ ہی کسی جگہ تھوکا۔ پیشاب و پاخانہ کا تو ذکر ہی کیا۔ آپ شہر میں بلاوضو کبھی داخل نہ ہوتے تھے۔ آپ نے اپنی اتنی طویل  عمر میں مختلف اوقات میں...

حضرت شیخ تقی

آپ کڑہ مانک پور کے رہنے والے تھے۔ آپ ہمیشہ کے اعتبار سے جولاہے تھے۔ اللہ تعالیٰ نے آپ کو تقویٰ اور کرامت کی نعمتوں سے نواز تھا۔ آپ کا نام لینے سے زہریلے جانوروں کے زہر کا اثر فوراً ختم ہوجایا کرتا تھا۔ اسی طرح سانپ پکڑنے والوں میں یہ بات مشہور ہے کہ سانپ کا زہر بھی آپ کا نام لینے سے اتر جایا کرتا تھا۔ اخبار الاخیار...

حضرت شیخ سعداللہ

آپ شیخ محمد ملادہ کے مرید تھے، سلطان سکندر کے دور حکومت میں جب شیخ ملادہ دہلی تشریف لائے تو آپ کی خدمت میں شیخ سعداللہ ایک عرصہ دراز تک آتے جاتے اور خدمت کرتے رہے، شیخ سعد اللہ نے درد و عشق اور ثابت قدمی کے اپنے شیخ سے سبق سیکھے تھے۔ اور فقیر (مصنف اخبار الاخیار) کے آپ بڑے چچا تھے۔ اخبار الاخیار...

حضرت مخدوم حمید الدین

  حضرت مخدوم حمید الدین بن شیخ قطب الدین جمیع کمالات انسانی سے آراستہ اور ظاہری وباطنی  کے  علوم سے پیراستہ تھے۔ صاحب مراۃ الاسرار لکھتے ہیں کہ مخدومی شیخ عبدالرحمٰن قدوائی نے تواتر سے فرمایا ہے  کہ حضرت شیخ  احمد عبدالحق قدس سرہٗ فرمایاکرتے تھے کہ ہماری ساتویں پشت میں ایک ایسا مرد آئے گا جو ہماری مانند ہوگا۔ چنانچہ بعینہٖ یہی ہوا۔ شیخ قطب الدین کے وصال کے تیسرے روز آپ خرقہ خلافت زیب تن کر کے مسند نشین ہوئے۔ جب لوگوں نے...

حضرت شیخ قطب الدین

  اپنے والد شیخ پیر  کے وصال کے بعد حضرت شیخ قطب  الدین  مسند نشین ہوئے۔ آپ بڑے عبادت گذار اور مرد مجاہد تھے اور سلوک کی تمام منازل طے کر کے مسلک تجرید میں گامزمن ہوئے۔ آپ زیارت حرمین شریفین کیلئے تشریف لے گئے۔ اور اکثر مقامات کی سیر اور اولیائے وقت کی صحبت سے مستفیض ہونے کے بعد وطن واپس آکر تربیت مریدن میں مشغول ہوگئے تھے۔ شیخ معروف  ومجذوب صاحب حال جو قصبہ پانی پت میں رہتےتھے آپ کے مرید تھے۔ کچھ عرصہ کے بعد حضرت شیخ قط...

حضرت شیخ ابو محمد صوفی

  صاحب مراۃ الاسرار نے یہ بھی لکھا ہے کہ حقائق آگاہ حضرت شیخ محمد  ابو محمد صوفی جو پیر سوسالہ تھے اور اکثر اولیاء کرام سے فیضیاب ہوچکے تھے حضرت شیخ پیر کی بہت تعریف کیا کرتے تھے۔ اور اس فقیر سے فرمایا کرتے تھے کہ جب بھی میں حضرت شیخ پیر کی خدمت میں حاضر ہوا انہیں سکرِ الٰہی میں مست دیکھا۔ کثرت مشاہدہ سے آپکی آنکھیں اس قدر سرک ہوتی ت ھیں کہ ان پر نظر کرنا ممکن نہ تھا۔  لیکن اسکے باوجود آپ بڑے خوش خلق  اور متواضع تھے۔ آخر ...