علمائے اسلام  

حضرت شیخ فتحی موصلی

  چودہویں خلیفہ حضرت شیخ فتحی تھے اور شیخ اسمٰعیل اکبر آبادی حضرت شیخ فتحی کے خلفا اعاظم میں سے تھے۔ حضرت شیخ نظام الدین بلخی قدس سرہٗ کے خلفا کی تعداد اس قدر زیادہ ہے کہ اس مختصر کتاب میں گنجائش نہیں کہ انکا ذکر کیا جائے۔ غرضیکہ  ہندوستان کا کوئی شہر اور قصبہ ایسا نہ ہوگا جہاں آپکے  خلفاء یا خلفاء آسودہ اور متصرف نہ ہوں۔ یہاں تک کہ عربسان اور توران میں آپکے خلفاء پہنچ چکے تھے۔ رحمۃ اللہ علیہم اجمعین۔ اللّٰھُمَّ صَلِّ عَلیٰ مُحَ...

شیخ محمد مرزا

   شیخ محمد مرزا جنکا روضہ سرہند میں ہے میر سید اللہ بخش کے اکمل خلفاء میں سے ہیں۔ شیخ محمد مرزا بڑے باکمال درویش تھے جب سے انہوں نے اپنے شیخ کے حکم کے مطابق  خلوت اختیار کی ساری عمر ایک قدم باہر نہ رکھا۔ رحمۃ اللہ علیہ۔ (قتباس الانوار)...

حضرت شیخ پایندہ نبوری

  حضرت شیخ  نظام الدین بلخی قدس سرہٗ کے تیسرے خلیفہ  قطب  وقت حضرت شیخ  پائندہ بنوری ہیں جو مستِ جام توحید ومحو شراب تفرید  تھے۔ آپ کی سکونت قصبۂ بنور میں تھی۔ جو شہر سہر اند سے چودہ  پندرہ کوس کے فاصلہ پرہے۔ ابتدائے حال میں آپ نے شدید ریاضت و مجاہدہ کیا۔ اور اسکے بعد آپ کا مجاہدہ  مشاہدہ میں مبدل ہوا۔ روایت ہے کہ  کہ شدیدی مجاہدہ کے بعد آپ پر شغل باطن  کے آثار وتصرفات ظاہر ہونے لگے۔ اُن دنوں&nbs...

حضرت شیخ عبدالغفور اعظم پوری

  آپکے دوسرے خلیفہ حضرت شیخ عبدالغفور اعظم پوری تھے۔ اخبار الاخیار میں لکھا ہے کہ  انہوں نے آنحضرتﷺ کو خواب میں دیکھا اور آنحضرتﷺ نے انکو یہ درود شریف تلقین فرمایا اللھم صل علیٰ محمد وآلہ بعد واسمائک الحسنیٰ۔ آپکے کوچہ پر طریقت  میں آنے کا واقعہ یہ ہے کہ آپ کا پیشہ ملازمت تھا اور  ہمیشہ  سپاہ گری کرتے تھے۔ ایک دن بازار میں کھڑے تھے  جب حضرت  شیخ شرف الدین یحییٰ منیری کے   کے دنیا اور اسکی مذمت کا ذکر ...