مولانا محمد امین کافنی بلدیمری
مولانا محمد امین کانی بلدیمری کاشمیری: علمائے مدققین اور فقہائے محققین میں سے صاحب تصانیف مفیدہ تھے۔اکثر کتب متداولہ مثل شرح تہذیب وغیرہ پر حواشی و شروح لکھے اور علمِ فرائض میں نثر و نظم میں رسائل موجز تصنیف کیے، اکثر علمائے کاشمیر مچل مولانا عنایت اللہ شال اور ملّا محسن وغیرہ آپ کے شاگردوں میں سے ہیں۔اوقاتِ شریعہ قناعت وتوکل کے ساتھ تدریس و بحث علوم میں مشغول رکھتے تھے۔آ...