ابوزرارہ نخعی رضی اللہ عنہ
ابوزرارہ نخعی،حضوراکرم کی خدمت میں حاضر ہوئے،ابن الدباغ نے ابن الکلبی سے ان کا ذکر کیا ہے،ابن کثیر لکھتے ہیں کہ ابن الکلبی کی تالیف الجمہرہ میں زرارہ ان کا نام ہے کنیت نہیں۔ ...
ابوزرارہ نخعی،حضوراکرم کی خدمت میں حاضر ہوئے،ابن الدباغ نے ابن الکلبی سے ان کا ذکر کیا ہے،ابن کثیر لکھتے ہیں کہ ابن الکلبی کی تالیف الجمہرہ میں زرارہ ان کا نام ہے کنیت نہیں۔ ...
عدی بن کعب،بردبن سنان بنوعدی بن کعب کے ایک آدمی سے،یہ لوگ حضورِاکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں حاضرہوئے،توآپ بیٹھ کرنمازپڑھ رہے تھے،انہوں نے وجہ دریافت کی، تو آپ نے بتایاکہ آپ کو بچھونے ڈنگ ماراہے،اس کے بعد فرمایا،جب تم نماز میں بچھوکودیکھ پاؤ،تو اسے بائیں جوتےسے مارڈالو۔ ...
اخوعمروبن امیہ ضمری،ابواحمد عسکری کاخیال ہےکہ انہیں حضورِ اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی صحبت نصیب ہوئی۔ ...
العَرَکی،یہ وہی صاحب ہیں جنہوں نے حضوراکرم صلی اللہ علیہ وسلم سے سمندری پانی سے وضوکے بارے میں دریافت کیاتھا،ان سے عبداللہ بن جریرنےروایت کی،یہ ایسانام ہے،جوصفت نسبتی سے ملتاجلتاہے۔ ...
علی بن علی بن سائب نےاپنےبھائی سے،انہوں نےایک صحابی سے،حمادبن سلمہ نےحجاج بن رطاہ سے،انہوں نےعلی بن علی بن سائب سے،انہوں نےاپنےبھائی سے،انہوں نےایک صحابی سے روایت کی کہ حضورِاکرم صلی اللہ علیہ وسلم نےعورتوں کی دبرکواستعمال کرنے سے منع فرمایا، دونوں نےذکرکیاہے۔ ...
علی بن ربیعہ ایک صحابی سے،عبدالعزیزبن رفیع نےعلی بن ربیعہ سے،انہوں نےایک صحابی سے روایت کی کہ حضورِاکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے نمازپڑھائی اورپھرصحابہ کی طرف منہ پھیرااور فرمایا کہ اللہ اوراس کےفرشتےپہلی صف میں کھڑےنمازیوں پردرودبھیجتے ہیں،دونوں نےذکرکیاہے۔ ...
عم الحساس کےترجمےمیں ذکرکرآئے ہیں،ابوموسیٰ نے اختصارسےذکرکیاہے۔ ...
عمِ مجیہ کےترجمےمیں ان کاذکرہوچکاہے،ابوموسیٰ نےمختصراًذکرکیاہے۔ ...
عمِ معاویہ بن حکیم،اسماعیل بن عیاش نے سلیم بن سلیمان سے،انہوں نے یحییٰ بن جابرالطائی سے، انہوں نے معاویہ بن حکیم سے،انہوں نے اپنےچچاسےروایت کی،حضورِاکرم نے فرمایا، نحوست کوئی چیزنہیں،ہاں البتہ بعض عورتیں،مکان اورگھوڑےبرکت والے ہوتےہیں،ابنِ مندہ اور ابونعیم نےذکرکیاہے۔ ...
عمِ قردبن دعموص،ایک دفعہ چچاکی معیت میں حضورِاکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں حاضر ہوئے،ان کاذکرگزرچکاہے،ابنِ مندہ اورابونعیم نے مختصراً ان کاذکرکیاہے۔ ...