ضیائے صحابہ کرام  

ابنِ عایش الجہنی رضی اللہ عنہ

ابن عایش الجہنی رضی اللہ عنہ،جعفرنے انہیں صحابہ میں شمارکیاہے،یحییٰ نے اجازۃً باسنادہ ابن ابی عاصم سے،انہوں نے ابوبکربن ابوشیبہ سے،انہوں نے حسن بن موسیٰ سے،انہوں نے شیبان سے، انہوں نے یحییٰ بن ابن کثیرسے،انہوں نے محمدبن ابراہیم سے،انہوں نے ابوعبداللہ سے روایت کی کہ انہیں ابنِ عائش نے بتایاکہ رسولِ کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے انہیں مخاطب کرکے فرمایا،اے ابن عایش!کیامیں تمھیں بتاؤں کہ شیطان سے پناہ مانگنے کے لیے بہترین د...

ابنِ عبس رضی اللہ عنہ

ابنِ عبس رضی اللہ عنہ،ان سے مجاہدنےروایت کی،ابویاسرنےباسنادہ عبداللہ بن احمدسے،انہوں نےاپنےوالدسے،انہوں نےمحمدبن بکربرسانی سے،انہوں نے عبیداللہ بن زیادسے،انہوں نے عبداللہ بن کثیرالداری سے،انہوں نے مجاہدسےروایت کی،کہ ہم جنگ دوس میں شریک تھے، کہ ایک شخص سے،جس نے جاہلیت کازمانہ پایاتھااورجس کانام ابنِ عبس تھا،ہماری ملاقات ہوگئی، اس نے کہاکہ میں اپنےقبیلےکی ایک گائےہانکےلیےجارہاتھا،کہ گائےکےپیٹ سےآوازآئی،اے آلِ ذریح!ک...

حضرمی بن لاحق نے ایک انصاری سے

حضرمی بن لاحق نے انصاری سے،یحییٰ بن محمود بن سعدنےاجازۃً باسنادہ ابوبکربن ابوعاصم سے، انہوں نے یحییٰ بن درست سے،انہوں نے ابواسماعیل القیاد سے روایت کی کہ میں نے یحییٰ بن ابوکثیر سےکھٹمل کے بارے میں دریافت کیا،جوایسے آدمی کے کپڑوں میں پائی جائے،جونمازپڑھ رہا ہو،انہوں نے کہا،مجھے حضرمی بن لاحق نے ایک انصاری جوبنوخطمہ سے تھا،بتایا،کہ حضورِ اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا،کہ جوشخص نمازکےدَوران میں اپنے کپڑوں پر کھٹمل ...

ابنِ عباس رضی اللہ عنہ

ابنِ عباس،ابوالقاسم یعیش بن صدقہ نےباسنادہ ابوعبدالرحمٰن نسائی سے،انہوں نے قتیبہ سے، انہوں نےسفیان سے،انہوں نےزہری سے،انہوں نے سلیمان بن یسارسے،انہوں نے ابنِ عباس سےروایت کی کہ بنوخشعم کی ایک عورت نے حضورِاکرم صلی اللہ علیہ وسلم سےاس صبح کوجب لوگ حج کے لئے اکٹھےہورہےتھے،دریافت کیاکہ حج بیت اللہ میرے والدپربھی ،جوکافی بوڑھے ہیں، فرض ہےلیکن ان کے پاس سواری نہیں،کیامیں ان کی طرف سے حج کرسکتی ہوں،فرمایا،ہاں، ایسا کرنادرس...

ہجیم،ابوتمیمہ بنوہجیم رضی اللہ عنہ

ہجیم،ابوتمیمہ بنوہجیم کےایک آدمی سے،اسماعیل بن علی وغیرہ نے باسنادہم ابوعیسیٰ ترمذی سے، انہوں نے سویدبن نصرسے،انہوں نےعبداللہ بن مبارک سے،انہوں نے خالدالخدارسے،انہوں نے ابوتمیمہ ہجیمی سے،انہوں نےبنوہجیمہ کےایک آدمی سےروایت کیا،کہ میں حضورِاکرم کی تلاش میں پھررہاتھاکہ میں نے آپ کوایک مجمع میں دیکھا،جہاں آپ صلح کرارہے تھے، جب آپ اس محفل سے اُٹھےتوآپ کے ساتھ اس مجمع سےچندآدمی ہولئے،جب میں نےیہ حالت دیکھی تو میں ن...

ہلال،سماک بن ولیدحنفی رضی اللہ عنہ

ہلال،سماک بن ولیدحنفی،بنوہلال کے ایک آدمی سے،ابویاسرنےباسنادہ عبداللہ بن احمدسے،انہوں نے اپنےوالدسے،انہوں نےعبداللہ بن یزید سے،انہوں نےعکرمہ سے،انہوں نے ابوزمیل سماک سے،انہوں نے ابوہلال کےایک آدمی سے روایت کی کہ حضورِاکرم نےفرمایا،کہ صدقہ قبول کرنادولتمندکوزیب نہیں دیتا،اورنہ دینےوالےآدمی کےہم پلہ کو،ابن مندہ نےذکرکیاہے۔ ...

حسن ایک صحابی سے رضی اللہ عنہ

حسن ایک صحابی سے،حجاج نے قتادہ سے،انہوں نے حسن بصری سے،انہوں نے ایک صحابی سے روایت کی کہ حضورِاکرم نے فرمایا،قیامت اس وقت قائم ہوگی،جب پہاڑ اپنی جگہ سے ہِل جائیں گے اورتم بڑےبڑے کاموں کوحسبِ دستوربڑاسمجھناچھوڑدوگے۔ عفیربن معدان نے قتادہ سے،انہوں نے حسن سے انہوں نےسمرہ سے،انہوں نے حضورِاکرم سے روایت کی،ابنِ مندہ نے ذکرکیاہے۔ ...

حصین بن جندب ابوظبیان رحمتہ اللہ علیہ

حصین بن جندب ابوظبیان بعض صحابہ سے،بکربن بکارنےحبیب بن حسان سے،انہوں نے ابوظبیان سےروایت کی،کہ ایک آدمی حضورِاکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں آیااورکہنےلگا یارسول اللہ میں طبیب ہوں،کیاآپ کواپنی ذات میں کسی بیماری کاخدشہ ہےآپ نے فرمایا،میں تجھے ایک عجیب بات دکھاتاہوں،آپ نےکھجورکےایک خوشےکوبلایا،وہ اپنی شاخ سےعلیٰحدہ ہوا،اور آپ کی طرف چل پڑا،کبھی آپ کوسجدہ کرتااورکبھی سراٹھاتا،جب حضورکےپاس پہنچا،توآپ نے فرما...

حمید بن عبدالرحمٰن حمیری رحمتہ اللہ علیہ

حمیدبن عبدالرحمٰن حمیری ایک صحابی تھے،ابوالقاسم بن صدقتہ الفقیہہ نے باسنادہ ابوعبدالرحمٰن غسائی سے،انہوں نےقتیبہ سے،انہوں نےعوانہ سے،انہوں نےداؤد الاودی سے،انہوں نےحمید بن عبدالرحمٰن سےروایت کی کہ میں ایک ایسےآدمی سےملا،جسےابوہریرہ کی طرح چارسال تک آپ کی خدمت میں حضوری کاشرف حاصل ہواتھا،انہوں نےکہا،حضوراکرم نےفرمایاکہ ہرروز کےبناؤسنگارسےاجتناب کیاجائے،نیزغسل خانے میں پیشاب کرنے سےمنع فرمایا،اسی طرح حکم دیا،کہ مردعو...

حمید رحمتہ اللہ علیہ

حمید،ایک بدوسےجسےصحبت نصیب ہوئی،سلیمان بن مغیرہ نےحمید بن عبدالرحمٰن سے،انہوں نے ایک بدوسے،جسےحضورصلی اللہ علیہ وسلم کی زیارت نصیب ہوئی،اس نے آپ صلی اللہ علیہ وسلم کو نمازپڑھتےدیکھا،جب آپ صلی اللہ علیہ وسلم نےرکوع سےسراٹھایا،تواپنےہاتھوں کوکانوں کی لوؤں تک لےگئے،اسی بدو سےمروی ہےکہ حضورصلی اللہ علیہ وسلم نمازپڑھ رہےتھےاورجوتے پہن رکھےتھے،اس کےبعدآپ صلی اللہ علیہ وسلم نےبائیں طرف تھوکااورپھرجوتےسےرگڑدیا، ابونعیم نے...