ابولیلیٰ خزاعی رضی اللہ عنہ
ابولیلیٰ خزاعی رضی اللہ عنہ:جعفرنے انہیں صحابی شمارکیاہے،ان سے کوئی حدیث مروی نہیں، ابوموسیٰ نے مختصراًان کا ذکرکیاہے۔ ...

ابولبابہ حضوراکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے مولیٰ تھے،اورآپ کے غلاموں میں ان کا نام آتاہے،ابوعمر نے مختصراً ان کا ذکرکیاہے۔ ...
ابوملیل سلیک بن اغر رضی اللہ عنہ،ان کاشماربھی صحابہ میں ہوتاہے،ابوعمرنے مختصراً انکاذکرکیاہے۔ ...
ابومرحب رضی اللہ عنہ:ابوعمرکہتے ہیں میں انہیں نہیں جانتا،صحابی شمارہوتے ہیں،ابوعمر نے ذکرکیاہے۔ ...
ابومرحب رضی اللہ عنہ:ان کانام سویدبن قیس تھا،ابوعمرنے مختصراً ان کاذکرکیاہے۔ ...
ابومریم جہنی رضی اللہ عنہ،بقول ابوبکراحمدبن عمراوربزار ان کا نام عمروبن مرہ تھا،ابونعیم اور ابوموسیٰ نے مختصراًان کاذکرکیاہے۔ ...
ابومریم جہنی رضی اللہ عنہ،بقول ابوبکراحمدبن عمراوربزار ان کا نام عمروبن مرہ تھا،ابونعیم اور ابوموسیٰ نے مختصراًان کاذکرکیاہے۔ ...
ابومریم خصی رضی اللہ عنہ:شامی تھےاوزاعی نے سلیمان بن موسیٰ سے روایت کی،کہ انہوں نے طاؤس سے کہا،کہ مجھ سے ابومریم خصی نے حدیث بیان کی اورانہیں حضورصلی اللہ علیہ وسلم کی صحبت نصیب ہوئی،انہوں نے جواب میں کہاکہ مجھے کسی غیرخصی سے متعارف کرائیے،ابن مندہ اورابونعیم نے ان کاذکرکیاہے۔ ...
ابومیمون،ان کا نام جابان تھا،حضورِاکرم کا سماع نصیب ہوا،ان کی حدیث ابوخالد نے میمون بن جابان سے،انہوں نے اپنے والد سے روایت کی،ابن مندہ نے ان کا ذکرکیاہے۔ ...