ابوخداش رضی اللہ عنہ
ابوخداش،صحابی ہیں،ان سے ابوعثمان نے روایت کی،کہ ہم ایک فوجی مہم پر تھے،سپاہ نے ایک جگہ کیمپ کیا،توانہوں نے راستہ روک لیا،اور گھاس کے ارد گرد رسیاں کھینچ دیں،جب ابوخداش نے یہ حالت دیکھی تو انہوں نے کہا،سبحان اللہ،ہم حضورِاکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ غزوات میں شریک رہے ہیں،آپ فرماتے تھے ،کہ سب مسلمان پانی،گھاس اور آگ میں شریک ہیں۔ ابوعثمان کا نام جریربن عثمان تھے،اور اس حدیث کو ابوالیمان نے جر...