شیخ کبیر حائک
اس کتاب میں یہ بھی لکھا ہے کہ شیخ کبیر نے شروع میں مخدوم شیخ تقی بن رمضان حائک سہروردی کےمرید ہوئے جنکا مزار قصبہ جھونسی میں ہے جوالہ آباد سے متصل ہے۔ اسکے بعد وہ رامانند بیراگی کی صحبت میں چلے گئے اور کافی ریاضت ومجاہدہ کے بعد جب ان پر توحید کا غلبہ ہوا تو ظاہری آداب چھوڑ کر بے ریا موحد کہتے ہیں۔ آپکا مسلک رندانہ ملا متیہ تھا۔ آخر انہوں نے خرقہ خلافت سلسلۂ فردوسیہ میں حضرت مخدوم بھیکہ سے حاصل کیا۔ شیخ کبیر کا طریق صلح کل تھا۔ بعض کت...