ضیائی شخصیات  

حضرت علامہ شیخ حسین بن صدیق دحلان مکی

علامہ شیخ حسین بن صدیق دحلان مکی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ نام ونسب: آپ علیہ الرحمہ کا نام سید  حسین بن صدیق بن زینی دحلان ہے۔(رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ) تاریخ ومقامِ ولادت:آپ رحمۃ اللہ علیہ کی ولادتِ باسعادت 1294 ھ میں مکہ مکرمہ میں ہوئی۔ تحصیلِ علم: علامہ شیخ حسین بن صدیق دحلان مکی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ نے قرآن مجید حفظ کرنے کے بعدمکہ مکرمہ کے  علماء کی ایک جماعت سے مختلف علوم وفنون حاصل کئے، پھرمزید علوم حاصل کرنے کے لئے  مصر تشریف لے گ...

حضرت جسٹس شیخ جمال بن امیر مالکی

جسٹس شیخ جمال بن امیر مالکی رحمۃ اللہ علیہ اسمِ گرامی:آپ علیہ الرحمہ کا اسم ِ گرامی جمال بن امیر مالکی تھا۔ تاریخ ومقامِ ولادت:جسٹس شیخ جمال بن امیر مالکی رحمۃ اللہ علیہ 1285 ھ میں مکہ مکرمہ میں پیدا ہوئے۔ تحصیلِ علم: جسٹس شیخ جمال بن امیر مالکی رحمۃ اللہ علیہ  نے اپنے چچا مفتی مالکیہ شیخ عابد ودیگر اکابر علماء مکہ سے تعلیم پائی، بالخصوص شیخ عابد مالکی سے علومِ نقلی وعقلی۔ فروع واصول اخذ کئے۔آپ کے دیگر اساتذہ میں علامہ سید بکری شطا شافعی، شی...