حضرت شیخ احمد حضراوی منصوری مکی شافعی
شیخ احمد حضراوی منصوری مکی شافعی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ نام ونسب: آپ کا نام احمد بن محمد بن احمد بن احمد ابنِ عبیدہ تھا۔(رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہم) تاریخِ ومقامِ ولادت: آپ رحمۃ اللہ علیہ کی ولادت 1252 ھ میں اسکندریہ، عراق میں ہوئی۔ تحصیلِ علم: آپ رحمۃ اللہ علیہ اپنے والد ماجد کے ہمراہ مکہ مکرمہ میں تشریف لائے اور یہی سے علم کے حصول کا سلسلہ شروع کیا اور فارغ ہوئے۔ سیرت وخصائص: شیخ احمد حضراوی منصوری مکی شافعی...