سبحان عصر مولانا علامہ اصغر علی روحی ؔ
حضرت مولانا اصغر علی روحی ابن مولانا قاضی شمش الدین ابن میاں پیر بخش بن رکن الدیں (رحہم اللہ تعالیٰ )۱۲۸۴ھ/۱۸۶۷ء میں دریائے چناب کے کنارے واقع قصبہ کٹالہ ضلع گجرات میں پیدا ہوئے ۔ بچپن میں والدماجد کا انتقال ہو گیا ، ابتدائی تعلیم کے بعد لاہور آئے اور اپنے دور کے ممتاز فضلاء م ولانا فیض الحسن سہا ر نپوری ، مفتی عبد اللہ ٹنکی ،مولوی عبد الحکیم کلا نوری اور مولوی قاضی ظفر الدین سے اسفاد...