متفرق  

عبدالکریم مگسی

حضرت مولانا عبدالکریم مگسی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ استاد العلماء حضرت مولانا عبدالکریم بن غلام حسین مگسی ۱۲ ، ربیع الاول ۱۳۰۲ھ میں گوٹھ فیروز شاہ تحصیل میہڑ ضلع دادو میں پیدا ہوئے۔ تعلیم و تربیت: ابتدائی تعلیم نحو میر تک مدرسہ جامع العلوم فیروز شاہ میں میاں گلاب الدین صاحب چنہ سے حاصل کی۔ اس کے بعد تین تلائو حیدراؓاد (سندھ) میں مولانا عبداللطیف صاحب کے پاس ایک سال تک رہے۔ اس کے بعد تعلیم کی خاطر مولانا محمد صالح سیال کے پا س مدرسہ ٹوڑی پوٹھ متصل...

حضرت محمد حنفیہ ابنِ علی المرتضٰی رضی اللہ عنہا

۲۱ھ میں پیدا ہوئے، بڑے بہادر جوان مرد سخی تھے، فرقہ کیسانیہ اِن کو امام مانتے ہیں، انہوں نے یکم محرم ۸۱ھ کو انتقال کیا، ان کے چودہ لڑکے اور دس لڑکیاں تھیں، اِن کے تین فرزندوں ابو ہاشم رحمۃ اللہ علیہ و جعفر شہیدِ یوم الحرّہ و علی رحمۃ اللہ علیہ سے اِن کی نسل چلی ہے۔ [۱][۱۔ نسب نامہ رسول مقبول ۱۲ شرافت] (شریف التواریخ)...

حضرت محسن ابن علی المرتضی

حضرت محسن ابن علی المرتضی رضی اللہ عنہا بچپن میں انتقال کیا، ان کا ذکر صرف ابو موسیٰ رحمۃ اللہ علیہ کی روایت میں ہے جس کے متعلق حافظ ذھبی رحمۃ اللہ علیہ نے لکھا ہے تفرّد بذکرہ ابو اسحاق عن ھانی بن ھانی عن علیّ۔ [۱] [۱۔ نسب نامہ رسول مقبول ۱۲ شرافت] (شریف التواریخ)...

سیّدنا عبدالرحمن ابن سمرہ رضی اللہ عنہ

   بن حبیب بن عبدشمس بن عبدمناف بن قصی۔ابن کلبی اورابوعبیداوریحییٰ بن معین اور بخاری اورابن ابی حاتم وغیرہ نے ان کا نسب اسی طرح بیان کیا ہے زبیربن بکار اورمصعب زبیری نے (ان کا نسب اس طرح بیان کیا ہے عبدالرحمن)بن سمرہ بن حبیب ابن ربیعہ بن عبدشمس۔انھوں نے نسب بیان کرتے وقت ربیعہ کوزیادہ کردیاہے۔مگرجونسب پہلے بیان ہوا وہی صحیح ہے حافظ ابوالقاسم نے اس کوذکرکیاہے۔اورابواحمدعسکری نے ابن کلبی اور ان کے ساتھ والوں کے مانند ان کا نسب لکھاہے۔عبدا...

حضرت قاسم ابنِ امام زین العابدین رضی اللہ عنہا

اِن میں سے امام محمد باقر رضی اللہ عنہ اور زَید شہید رضی اللہ عنہ اور عبد اللہ الباہر رضی اللہ عنہ اور حسین اصغر رضی اللہ عنہ اور عمرو اشرف رضی اللہ عنہ اور علی اصغر رضی اللہ عنہ کی اولاد باقی ہے۔ [۱] [۱۔ مسالک السّالکین جلد اوّل ۱۲] (شریف التواریخ)...

حضرت علی اصغر ابنِ امام زین العابدین رضی اللہ عنہا

اِن کی اولاد سے سادات بنو افطس، بنو الشکران، بنو تزلج، بنو سمان، بنوز برج، بنو زبارہ، بنو المحترق ثانی، بنو الاعز، بنو ابو الصّلایا، بنوابی نصر وغیر سم بلادِ ہندوستان، مدائن، ترمذ، رَے وغیرہ میں آباد ہیں۔ [۱] [۱۔ روضۃ الشہداء ۱۲] (شریف التواریخ)...

سیّدنا عبدالرحمن ابن خنیش رضی اللہ عنہ

   تیمی اوربعض نے ان کو عبداللہ بیان کیاہے مگرعبدالرحمن صحیح ہے۔ہم کو ابن ابی حبہ نے اپنی سندکوعبداللہ بن احمد تک پہنچاکرخبردی کہ وہ کہتے تھے مجھ سے میرے والد نے بیان کیا وہ کہتے تھےہم سے شیبان بن حاتم یعنی ابوسلمہ غنوی نے جعفر بن سلیمان صبعی سے انھوں نے ابونیاح سے نقل کرکے بیان کیا کہ میں نے عبدالرحمن بن خنیش سے پوچھاوہ اس وقت بہت بوڑھے تھے کہ کیا آپ نے رسول خداصلی اللہ علیہ وسلم کو دیکھاتھا انھوں نے کہا کہ ہاں دیکھا تھا پھرمیں نے پوچ...