حضرت شیخ ابو محمد صوفی
صاحب مراۃ الاسرار نے یہ بھی لکھا ہے کہ حقائق آگاہ حضرت شیخ محمد ابو محمد صوفی جو پیر سوسالہ تھے اور اکثر اولیاء کرام سے فیضیاب ہوچکے تھے حضرت شیخ پیر کی بہت تعریف کیا کرتے تھے۔ اور اس فقیر سے فرمایا کرتے تھے کہ جب بھی میں حضرت شیخ پیر کی خدمت میں حاضر ہوا انہیں سکرِ الٰہی میں مست دیکھا۔ کثرت مشاہدہ سے آپکی آنکھیں اس قدر سرک ہوتی ت ھیں کہ ان پر نظر کرنا ممکن نہ تھا۔ لیکن اسکے باوجود آپ بڑے خوش خلق اور متواضع تھے۔ آخر ...