کریم عدیم
حضرت کریم عدیم بن قاسم انوار رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ ...
حضرت کریم عدیم بن قاسم انوار رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ ...
حضرت خواجہ گنجشکر کی بڑی بیٹی کا اسم گرامی بی بی مستورہ تھا۔ آپ آخری دم تک در پردۂ عفت و کرامت اور راز رہیں۔ آپکا عقد شیخ عمر الفاروقی سے ہوا تھا۔ آپکا ایک فرزند تھا جس کا اسم گرامی محمد تھا۔ لیکن ایام طفلی میں ہی انکا انتقال ہوگیا۔ رحمۃ اللہ علیہ۔ دوری دختر نیک اختر کا اسم گرامی بی بی شریفہ تھا جو نہایت ہی عبادت گذار اور متقی وپرہیزگار تھیں۔ آپ جوانی ہی میں بیوہ ہوگئی تھیں۔ اور پھر کبھی شادی نہ کی۔ بلکہ مشغول بحق رہیں حضرت ...
حضرت شاہ سید احمد بخاری رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ ...
حضرت اقدس کے پانچویں فرزند شیخ یعقوب تھے یہ سب سے چھوٹے تھے۔ اور جودو سخا میں مشہور تھے۔ آپ بڑے بزرگ تھے اور صاحب کشف و کرامات تھے۔ آپکا طریق ملامتیہ تھا اور آپکا دکھلاوہ خواہ کچھ تھا آپ ہمیشہ حق کےپیوستہ تھے۔ آپ کی طبع فیاض تھی اور بڑے صاحب مروت تھے۔ آپ اکثر سفر میں رہتے تھے۔ آخر قصبہ امروہہ کے سفر کے دوران آپ کو مردانِ غیب نے لے لیا اور غیب کردیا۔ آپ کے بھی دو بیٹے تھے۔ رحمۃ اللہ علیہ۔ (اقتباس الانوار)...
حضرت خواجہ بدر الدین سلیمان چشتی نام ونسب: اسم گرامی: بدرالدین سلیمان۔ سلسلۂ نسب: خواجہ بدرالدین سلیمان بن قطب العالم بابا فرید الدین مسعود گنج شکر بن شیخ جمال الدین سلیمان علیہم الرحمۃ والرضوان ۔آپ کاسلسلہ نسب کئی واسطوں سے حضرت فاروق اعظم سے جا ملتاہے۔ تحصیل علم: آپ نے ظاہری و باطنی علوم کی تحصیل و تکمیل اپنے والد گرامی سے حاصل کی۔ بقول صاحب ’’سیرالاولیاء‘‘ آپ اپنے وقت کے شیخ کامل اور عالم متبحر تھے۔ بیعت ...
حضرت شیخ شہاب الدین حضرت خواجہ گنجشکر کے دوسرے بیٹھے کا اسم گرامی شیخ شہاب الدین تھا۔ آپکا پیشہ سپاہ گری تھا۔ اسکے علاوہ آپ عالم و فاضل بھی تھے۔ اور اکثر اپنے والد ماجد کی خدمت میں رہا کرتے تھے۔ حضرت سلطان المشائخ فرماتے ہیں کہ میرے اور شیخ شہاب الدین کے درمیان دوستی تھی۔ ایک دفعہ مجھ سے حضرت گنجشکر قدس سرہٗ کے حق میں بلا ارادہ خطا سرزد ہوگئی تھی جو شیخ شہاب الدین کے ذریعے معاف کرائی گئی۔ شیخ شہاب الدین کے پانچ لڑکے تھے۔ آپ کا مزار حضرت...
حضرت ظہیرالدین عبدالرحمٰن بن علی برغش رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ...
حضرت شیخ یونس سیستانی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ ...
حضرت شیخ نصیر الدین بن حضرت گنج شکر حضرت خواجہ گنجشکر قدس سرہٗ کے بڑے بیٹے کا اسم گرامی شیخ نصیر الدین تھا جو صاحب اوصاف حمیدہ اور اخلاق مرضیہ سےمتصف تھے آپ زراعت کا کام کر کے لقمۂ حال مہیا کرتے تھے۔ آ پ نے ساری عمر رضائے حق میں بسر فرمائی۔ مراۃ الاسرار میں لکھا ہے کہ شیخ نصیر الدین کے چھ بیٹے تھے۔ صاحب مراۃ الاسرار نے یہ بھی لکھا ہے کہ بعض لوگوں کو خیال ہے کہ خواجہ نصیر الدین حضرت خواجہ گنجشکرکے متنبہ تھے۔ اور بعض کہتے ہیں کہ آپ ح...
حضرت شیخ الحرمین ابوالمعالی عبدالملک مکی جوینی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ ...