حضرت مولانا حمید
آپ شاعر قلندر اور جامع خیرالمجالس اور شیخ نظام الدین اولیاء کے مرید تھے اور کبھی کبھی اپنے والد صاحب کی معیت میں شیخ نظام الدین اولیاء کی زیارت کے لیے آیا کرتے تھے۔ شیخ نظام الدین اولیاء کے بعض خلفاء سے اپنی استعداد اور قابلیت کے مطابق استفادہ کیا، اگرچہ آپ کے اشعار ایسے نہیں کہ جن کی وجہ سے آپ کو شاعر کہا جائے، تاہم لوگوں میں شاعر ہی مشہور تھے۔ لیکن زیادہ تر حمید قلندر سے مشہور تھے۔ ابتداً مولانا برہان الدین غریب کے ملفوظات جمع کیے۔ پھر شی...