مبلغ اسلام حضرت علامہ مولانا رحمت اللہ کیرانوی
مبلغ اسلام حضرت علامہ مولانا رحمت اللہ کیرانوی نام ونسب: اسم گرامی: حضرت علامہ مولانا رحمت اللہ کیرانوی۔لقب: فخر العلماء،مبلغ اسلام،شیخ العرب والعجم،مجاہد جنگ آزادی۔والد کااسم گرامی: مولانا خلیل الرحمن۔سلسلہ نسب اکتیس واسطوں سے حضرت عثمان بن عفان سے ملتاہے۔(مہر منیر:398) تاریخِ ولادت: آپ کی ولادت باسعادت جمادی الاولیٰ/1233ھ،مطابق مارچ/1818ء کو’’محلہ دربار کلاں ‘‘کیرانہ ضلع مظفر نگراترپردیش (انڈیا) می...