متفرق  

مفتی محمد سعید محدث مدراسی

مفتی محمد سعید محدث مدراسی رحمۃ اللہ علیہ نام ونسب: محترم،عالم محدث، مفتی سعید بن صبغت اللہ  بن محمد غوث شافعی ، مدارسی ثم حیدرآبادی، بڑے علماء میں سے ایک ہیں۔ تاریخِ  ولادت: 4/ جمادی الآخر 1247ھ میں مدارس میں پیدا ہوئے۔ تحصیلِ علم:  ابتدائی کتابیں اپنے والد   سے پڑھیں ۔ پھر قاضی ار تضا علی گو پاموی کے تمام  سبقوں میں لازمی  طور  سے حاضر ہونے لگے ، اور ان سے علوم  حکمیہ پڑھیں  ، پھر اپنے والد سے ف...

حضرت خواجہ خاوند محمود نقشبندی المعروف حضرت ایشاں

حضرت خواجہ خاوند محمود نقشبندی المعروف حضرت ایشاں رحمۃ اللہ علیہ نام ونسب: اسمِ گرامی:حضرت خواجہ خاوند محمود نقشبندی۔لقب:حضرت ایشاں ۔والد کا اسمِ گرامی: حضرت سید شرف الدین علیہ الرحمہ ۔آپ کا شجرہ نسب والدِ گرامی کی طرف سے حضرت بہاء الدین نقشبند رحمۃ اللہ علیہ کے خلیفۂ اعظم اور دامادحضرت خواجہ علاء الدین عطار نقشبندی رحمۃ اللہ علیہ سے ملتا ہے۔جبکہ والدہ ماجدہ کی طرف سے آپ کا شجرۂ نسب حضرت محمد بن حنفیہ رضی اللہ عنہ کے ذریعے مولائے کائنات حضرت ...

یوسف بن حسین رازی

حضرت یوسف بن حسین رازی رحمۃ اللہ  علیہ     نام ونسب: اسم گرامی:شیخ یوسف بن حسین رحمۃ اللہ علیہ۔کنیت:ابو یعقوب۔لقب:شیخ الصوفیاء،امام العرفاء۔والد کااسم گرامی:شیخ حسین علیہ الرحمہ۔(نفحات الانس:110/سیر اعلام النبلاء،ج14،ص248) مقامِ ولادت: آپ کاتعلق ایران کےشہر"ہمدان"سے ہے۔(نفحات الانس:110) تحصیل ِعلم: ابتدائی تعلیم اپنے علاقے میں حاصل کی،جب سن تمیز کو پہنچے تو مزیدحصولِ علم کےلئے بلاد عرب کاسفر کیا۔آپ نے حضرت ذوالنون م...

حضرت مولانا عبد الحلیم فرنگی محلی

حضرت مولانا عبد الحلیم فرنگی محلی رحمۃ اللہ علیہ نام ونسب: اسم گرامی: مولانا عبدالحلیم فرنگی محلی۔لقب: جامع العلوم۔ سلسلہ نسب اس طرح ہے: مولانا عبد الحلیم فرنگی محلی بن مولانا امین اللہ بن مولانا محمد اکبر بن مولانا مفتی ابو الرحم بن مولانا مفتی محمد یعقوب بن مولانا عبدالعزیز  بن مولانا محمد سعید بن مولانا قطب الدین شہید سہالوی۔علیہم الرحمۃ  والرضوان۔(تذکرہ علمائے ہند:251) تاریخِ ولادت: آپ کی ولادت باسعادت 11/شوال المکرم 1209ھ،مطابق ...

حضرت حافظ قاری مفتی عبدالرحمن قادری

تعارف حافظ و قاری مفتی عبدالرحمٰن قادری تاریخ پیدائش- 22 اکتوبر 1983ء, 14 محرم الحرام 1404ھ حفظ قرآن پاک و تجوید مدرسۃ المصطفی 15 اگست 1997ء مشق قرآت استاذ القراء قاری محمد بشیر چشتی مدظلہ العالی درس نظامی و دینی علوم تقریبا 11 سال 1997 تا 2008 جید اساتذہ و مشائخ سے اکتساب فیض شیخ الحدیث و التفسیر مفتی محمد اسماعیل ضیائ پیر طریقت حضرت علامہ سید شاہ تراب الحق قادری عمدۃ الاسلاف الدکتور ابوالقاسم ضیائ علامہ غلام رسول افغانی نبیرہ صد...

پیکر عزم و استقامت، منبع رشد و ہدایت حضرت مولانا پیر عبد الرحیم شہید (بھرچونڈی)

پیکر عزم و استقامت، منبع رشد و ہدایت حضرت پیر عبدالرحیم بھرچونڈی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ پیکر عزم و استقامت ، منبع رشد و ہدایت حضرت مولانا پیر عبد الرحیم شہید ابن حضرت مولانا عبد الرحمن ابن حضرت مولانا حافظ محمد عبد اللہ (قدست اسرارہم) ۱۳۳۰ھ/۱۹۱۰ء میں بھر چونڈی شریف ، ضلع سکھر میں پیدا ہوئ۔ ساتویں دن جدا مجد نے عبد الرحیم نام تجویز کیا ۔ کسی نے پوچھا حضرت ! صاحبزادے کا نام کیا تجویز کیا ہے؟ فرمایا ہم نے بسم اللہ الرحمن الرحیم کو پورا کیا ہے ،وہ اس...

حضرت مولانا شاہ خیر الدین دہلوی

حضرت مولانا شاہ خیر الدین دہلوی رحمۃ اللہ علیہ نام ونسب:اسم گرامی:حضرت مولانا شاہ خیر الدین دہلوی۔لقب:امام العلماء،شیخ العرب والعجم،مہلک الوہابیین،تخلص:خیوری۔والدکااسم گرامی:مولانا شیخ محمد ہادی دہلوی بن مولانا شیخ محمد احسن،شاگرد رشید مفتی صدرالدین آزردہ۔ مشہورعالم ومدرس مولانا منورالدین دہلوی (تلمیذ حضرت شاہ عبدالعزیز محدث دہلوی)آپ کےنانا محترم ہیں،مولوی اسماعیل دہلوی کی کتاب"تفویۃ الایمان" کا ردشاہ صاحب کےحکم پر سب سےپہلے آپ نےہی فرمایاتھا...