متفرق  

مولانا سید عبد الحمید دربھنگوی رحمۃ اللہ علیہ

صوبہ بہار ضلع دربھنگہ کے موضع ‘‘راجو’’ کے ساکن، محمد عبد الحمید نام، ابو سعید کنیت، ۱۳۰۰؁ھ پیدائش قرآن مجید کے حافظ، درس نظامی کی کتابیں چند مدرسین سے پڑھیں، خیر آباد کے مدرسہ نیاز یہ میں تعلیم پائی، ٹونک میں کئی سال امام المعقولات مولانا حکیم سید برکات احمد کے درس میں بیٹھے اور تکمیل کی، تدریس کا آغاز مدرسہ سُبحانیہ الہ آباد سے ہوا، تقریباً ۱۲؍برس مدرسہ سُبحانیہ میں مدرس اول رہے، پھر شہر دربھنگہ کے مدرسہ حمدیہ کا ۱۳۳۵؁ھ میں احیاء کی...

حضرت مولانا محمد مہر الدین رحمہ اللہ علیہ

۱۹۰۰؁ء میں اپنے نانی ہاں خاصہ ضلع امرت سر میں پیدا ہوئے، جامعہ نعمانیہ لاہور، جامعہ فتحیہ اچھرہ لاہور، مدرسہ کریمیہ جالندھر کے علماء مولانا مہر محمد وغیرہ سے فنون پڑھا دارالعلوم حزب الاحناف میں شیخ المحدثین حضرت مولانا سید دیدار علی شاہ الوری اور اُن کے صاحبزادے علامہ ابو البرکات سے دورۂ حدیث کر کے ۱۳۴۶؁ھ میں سند فراغت حاصل کی، ۱۹۵۴؁ء میں دار العلوم طب جدیدمشرقی شاہد رہ لاہور سے ‘‘افتخار الاطباء’’ کی سند حاصل کی، ۱۹۳۸؁ء می...

حضرت مولانا شاہ عبد الحامد بد ایونی علیہ الرحمۃ

  حضرت مولانا شاہ عبد الحامد بد ایونی علیہ الرحمۃ حضرت مولانا حکیم شاہ عبد القیوم شہید کےچھوٹے صاحبزادے، ۱۳۱۸؁ھ میں دہلی میں اپنی نانہال میں پیدا ہوئے، ‘‘محمد ذوالفقار حق’’ تاریخی نام، والدہ ماجدہ کا سلسلۂ نسب حضرت غوث اعظم سےہے، حضرت مولانا شاہ عبدالقدیر بد ایونی اور اساتذہ مدرسہ خانقاہ قادریہ سے تعلیم پائی، وعظ وتقریر خصوصی ملکہ تھا، کبھی نامور بزرگ بھائی کے ساتھ اور کبھی تنہا ہندوستان کے بلادو امصار میں مجالس میل...

حضرت مولانا عبد المجید آنولوی قدس سرہٗ

شیخ عبد الکریم بنشیخ عبداللہ ساکن محلہ بزریہ قصبہ آنولہ ضلع بریلیکے صاحبزادے حضرت مولانا عبد المجید ۱۸۷۲؁ھ میں اپنےوطن میں پیدا ہوئے، حافظ محمد عوض سےحفظ قرآن کےبعد مولوی بابرکت اللہ امر وہی اور حکیم محبوب علی خاں رئیس آنولہ سےابتدائی کتابیں پڑھیں، درس نظامی کی تکمیل کےلیے مدرسہ قادریہ بد ایوں میں داخل ہوئے اور حضرت مولانا شاہ مطیع الرسول محمد عبد المقتدر، مولانا مفتی حافظ بخش سے تکمیل کی، اور حضرت مطیع الرسول سے مرید ہوئے، حکیم احسان غنی بد ایو...

حضرت مولانا شاہ عبد العزیز محدث مراد آبادی رحمۃ اللہ

والد کا نام حافظ عبد المجید، ۱۳۱۴؁ھ کےکسی دو شنبہ کو اپنےقصبہ بھوج پور ضلع مراد آباد میں میں پیدا ہوئے آپ کےداد مُلا عبد الرحیم صاحب نے حضرت شاہ عبد العزیز محدث دہلوی قدس سرہٗ کے نا پر نام رکھا اور کہا، میری آرزو ہے کہ یہ پڑھ کر عالم دین ہو، خدا کا کرنا کہ حضرت دہلوی کی طرح آپ بھی مرجع طلبہ ہوئے، حافظ قرآن ہونے کےسالہا سال بعد جامعہ نعیمیہ مراد آباد پہونچے، راقم اور اُق کےاستاذ حضرت مولانا عبد العزیز خاں اشرفی فتح پوری مدظلہٗ العالی سے جو اُن دنو...

حضرت مولانا فیض احمد بد ایونی رحمۃ اللہ علیہ

مولانا فیض احمدعثمانی، حضرت مولانا حکیم غلام احمد عثمانی کے بڑے صاحبزادے ۱۲۲۳؁ھ میں پیدا ہوئے، انہوں نےاپنے ماموں حضرت مولانا شاہ فضل رسول بد ایونی سے علوم و فنون کی تکمیل کی، اپنے نانا حضرت شاہ عین الحق عبدالمجید قدس سرہٗ سے مرید ہوئے،۔۔۔ مولانا فیض احمد نہایت ذہین وذکی تھے، مولانا شاہ فضل رسول صاحب فرماتے تھے کہ فیض احمد ہمشیرہ زادہ کمالات انسانی کے جامع اور علوم مروجہ میں اپنے معاصرین پر فائق تھے، مولانا آگرہ میں سر رشتہ ار تھے، سلسلۂ ملازمت ک...

حضرت مولانا فقیر محمد اعظمی کانپوری

حضرت مولانا فقیر محمد اعظمی کانپوری رحمۃ اللہ علیہ حضرت مولانا فقیر محمد اعظمی قریش برادری کے بے مثل عالم و عارف تھے، تحصیل علم کے لیے حضرت اُستاذ زمن مولانا شاہ احمد حسن کانپوری کی خدمت میں کانپور آئے، اور تکمیل کے بعد کانپور کو وطن بنالیا، مدرسہ احسنالمدارس قدیم میں درس دیتے تھے، نہایت قانع، متورع اور زاہد تھے حق گوئی اور بے باکی آپ کےخصوصی اوصاف تھے، بروز یکشنبہ ۵؍ذی قعدہ ۱۳۵۳؁ کو انتقال ہوا، تکیہ بساطیان میں مولانا احمد حسن صاحب کے مزار سے چن...

حضرت مولانا محمد فضل مجید بد ایونی علیہ الرحمۃ

والد ماجد حقائق آگاہ شاہ عبداللہ فاروقی بد ایونی حضرت شاہ عین الحق عبدالمجید بد ایونی کے مرید تھے، پیر ومرشد کے نام کی رعایت اور حصول برکت کے لیے لڑکے کا نام فضل مجید رکھا۔ سلسلۂ نسب سولہ۱۶، واسطوں سے گنج شکر کانِ نمک حضرت فرید الملۃ مسعود قدس سرہٗ تک پہنچتا ہے، ۱۲۶۸؁ھ میں پیدا ہوئے، حضرت تاج الفحول مولانا شاہ محب رسول عبدالقادر قدس سرہٗ استاذ العلماء مولانانور احمد قدس سرہٗ سےتکمیل کر کےفارغ ہوئے، نامور اور متبحر علماء میں آپ کا ممتاز مقام تھا،...

حضرت مولانا فضل احمد بد ایونی رحمۃ اللہ علیہ

بد ایوں کے باشندہ ، مولوی غلام جیلانی کے فرزند، بد ایوں میں ولادت ہوئی، مدرسہ عالیہ قادریہ کے اساتذہ سے کسب علوم کیا، تاج الفھول مولانا شاہ عبد القادر محب رسول کے شاگر خاص، دیوبندیوں وہابیوں کے رد سے شغف خاص تھا، ضلع علی گڈھ حبیب گنج کے قرب و جوار میں ایک حادثہ میں جاں بحق ہوئے، ۱۳۳۴؁ھ شوال کا مہینہ تھا ۱۹۱۶؁ء تھی۔ ...

مولانا سید عبدالسلام، مسوی رحمۃاللہ علیہ

۱۲۳۴؁ھ سال ولادت، تاریخی نام سید ریاض الحسن، تحصیل علم اپنے چچا مولوی سراج الدین اور مولانامعین الدین کڑوی اور مولانا محمد حسین لکھنوی سے کی، صحاح ستہ کی حضرت شاہ عبد الغنی مجددی دہلوی سے سندلی، ۱۲۶۱؁ھ میں تحصیل علم سے فارغ ہوئے، حضرت قطب العالم مولانا شاہ احمد سعید مجددی دہلوی سے نقش بندی سلسلہ میں مرید ہوکر خلافت واجازت سے سرفراز ہوئے، ۱۲۸۲؁ھ میں حج وزیارت کا شرف حاصل کیا، مکہ مکرمہ میں حضرت شیخ الاسلام سید احمد وحلان مکی قدس سرہٗ ...