حضور امین ملت پروفیسر ڈاکٹر سید محمد امین میاں برکاتی قادری مارہروی
حضور امین ملت پروفیسر ڈاکٹر سید محمد امین میاں برکاتی قادری مارہروی مدظلہ العالی صاحب سجادہ، خانقاہ برکاتیہ، مارہرہ مطہرہ ولادت با سعادت: حضرت امین ملت دام ظلہ کی ولادت 23؍ ذوالقعدۃ 1371ھ بمطابق 15؍ اگست 1952ء کو قصبہ کاسگنج کے ’’ مشن‘‘ اسپتال میں ہوئی۔ تحصیل ِ علم: آپ کی پی۔ ایچ۔ڈی، میر تقی میر پر،علی گڑھ مسلم یونیورسٹی سے مکمل ہوئی۔ بیعت و خلافت: حضور تاج العلماء نے بچپن ہی میں آپ کو بیعت و خلافت سے نواز دیا...