پسندیدہ شخصیات  

حضرت امام قشیری رحمتہ اللہ علیہ

حضرت امام قشیری رحمۃ اللہ علیہ نام  ونسب: اسمِ گرامی:عبدالکریم۔کنیت:ابوالقاسم۔القاب:زین الاسلام،استاذالصوفیاء،شیخ الجماعۃ،مقدمۃ الطائفہ،صاحب ِرسالہ قشیریہ۔سلسلہ نسب اسطرح ہے۔ابوالقاسم عبدالکریم قشیری بن ہوازن بن عبدالملک بن طلحہ  بن محمد نیشاپوری ۔قبیلۂ قشیر کی  نسبت سے قشیری کہلاتے ہیں۔(علیہم الرحمۃ والرضوان) تاریخِ ولادت: آپ کی ولادت باسعادت ماہِ ربیع الاول/376ھ،مطابق جولائی /986ءکوبمقام"استواء"مضافاتِ نیشاپور میں ہوئی۔ ...

شیخ طریقت حضرت مولانا شاہ افضال الرحمن عرف فضلو میاں نقشبندی رحمانی

شیخ طریقت حضرت مولانا شاہ افضال الرحمن عرف فضلو میاں نقشبندی رحمانی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ سلسلہ نقشبندیہ کے عظیم بزرگ اویس زمانہ عارف یگانہ مولانا حضرت شاہ فضل الرحمٰن نقشبندی گنج مراد آبادی کے پوتے اور ان کے دوسرے سجادہ نشین شیخ طریقت حضرت مولانا شاہ افضال الرحمن عرف فضلو میاں نقشبندی رحمانی کا ایک سو پانچ سال کی عمر میں 13 جمادی الاولیٰ 1439 ہجری بروز بدھ بمطابق 31 جنوری 2018ء وصال ھوگیا ہے۔ انا للہ وانا الیہ راجعون ان کی تدفین 13 جمادی...

برھان الموحدین سرکار کلاں حضرت سید شاہ آل محمد

برھان الموحدین سرکارِ کلاں حضرت سید شاہ آل محمدرحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ   ولادتِ باسعادت: برھان الموحدین سرکارِ کلاں حضرت سید شاہ آل محمدرحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ 18 ؍ رمضان 1111ھ میں بلگرام میں ہوئی۔ لقب:  سرکار کلاں۔ والدِ ماجد : آپ حضور صاحب البرکات حضرت سید شاہ برکت اللہ علیہ الرحمہ کے بڑے صاحبزادے ہیں ۔ تحصیلِ علم: اپنے والد حضور صاحب البرکات حضرت سید شاہ برکت اللہ علیہ الرحمہ سے حاصل کی۔ بیعت و خلافت : والد ماجد حضور صاحب الب...

عالم ربانی برکات ثانی حضرت سید شاہ محمد حقانی

عالم ربانی برکات ثانی حضرت سید شاہ محمد حقانی قدس سرہٗ   ولادتِ با سعادت: حضرت سید شاہ محمد حقانی قدس سرہٗ کی  ولادت 1145ھ میں ہوئی۔ سلسلۂ نسب:  شاہ حقانی قدس سرہٗ کے والد حضرت سید شاہ آل محمد مارہروی جبکہ دادا جان حضور صاحب البرکات سید شاہ برکت اللہ مارہروی رحمہما اللہ ہیں۔  آپ کی والدہ کا نام سیدہ غنیمت بی بی علیہا الرحمہ ہے (جو حضور صاحب البرکات کی دعاؤں کا ثمرہ تھیں) اور نانا جان سید شاہ عظمت اللہ قدس سرہٗ ہیں جو ح...

حضرت سید شاہ آل امام جما میاں

حضرت سید شاہ آل امام جما میاں قدس سرہٗ   ولادتِ با سعادت: حضرت سید آل امام جما میاں کی ولادت 1194ھ میں ہوئی۔ والدِ ماجد:  حضرت سید شاہ آل برکات ستھرے میاں رحمۃ اللہ علیہ کے بڑے صاحبزادے ہیں۔ بیعت:  اپنے چچا حضرت سید شاہ آل احمد اچھے میاں سے۔ عقد: پہلا عقد چچا جان حضرت سید شاہ آل حسین سچے میاں صاحب کی صاحبزادی سے ہوا اور دوسرا عقدحضرت سید فقیر صاحب بن شاہ گدا صاحب کی صاحبزادی سے ہوا۔ اولادِ امجاد:  عقد اول سے ایک صاح...

حضرت سید شاہ آل حسین سچے میاں

حضرت سید شاہ آل حسین سچے میاں قدس سرہٗ   ولادت ِ با سعادت: حضرت سید شاہ آل حسین سچے میاں کی ولادت 21؍ ربیع الآخر 1177ھ کو ہوئی۔ والد کا اسم گرامی : سید شاہ حمزہ عینیؔ رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ۔ سکونت: چھ برس کی عمر میں آپ کے ماموں نواب سید نور الحسن خاں صاحب منھ بولا بیٹا بنا کر اپنے ساتھ اپنی جاگیر واقع صوبہ بہار لے گئے، اور آپ نے وہیں پر عمر گزار دی۔ آپ کبھی مارہرہ واپس نہیں آئے ۔ آپ کے بھائی آپ سے ملنے بہار جاتے تھے۔ زوجہ کا نام: سید...

شمس العرفا سراج الکملاحضرت سید شاہ غلام محی الدین امیر عالم رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ

شمس العرفا سراج الکملاحضرت سید شاہ غلام محی الدین امیر عالم رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ   تاریخ پیدائش: حضرت سید شاہ امیر عالم قدس سرہٗ کا سنِ پیدائش 1223ھ ہے۔ والد ماجد  کا نام:  حضرت سید شاہ آل برکات ستھرے میاں صاحب قدس سرہٗ۔ والد ماجد کی آپ سے انسیت : آپ کے نام’’غلام محی الدین‘‘ کو سر کار بغداد سیدنا غوث اعظم رضی اللہ عنہ کے لقب سے مناسبت تھی جس کی وجہ سے اس درجہ والد ماجد کو آپ سے محبت تھی کہ ذرا دیر ...

سید الصادقین حضرت سید شاہ محمد صادق

سید الصادقین حضرت سید شاہ محمد صادق رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ   پیدائش:  حضرت سید شاہ محمد صادق قدس سرہٗ کی پیدائش  7؍ رمضان المبارک 1248ھ کو ہوئی۔ والد ماجد: حضرت سید شاہ اولاد رسول قدس سرہٗ۔ بیعت وخلافت: آپ کو عم مکرم حضرت سید شاہ غلام محی الدین امیر عالم قدس سرہٗ سے بیعت و خلافت ہے۔ ان کے علاوہ عم اعظم حضرت سید شاہ آل رسول قدس سرہٗ اور اپنے والد ماجدسید شاہ اولاد رسول قدس سرہٗ سے بھی اجازت و خلافت حاصل ہے۔ زوجہ کا  نام:...

فخر الاماثل حضرت سید شاہ مہدی حسن

فخر الأماثل حضرت سید شاہ مہدی حسن رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ   ولادتِ مبارکہ:  آپ کی ولادت 1287ھ، 71-1870ء میں مارہرہ شریف میں ہوئی۔ والد ماجد: حضرت سید شاہ ظہور حسین عرف چھٹو میاں ابن خاتم الاکابر سید شاہ آل رسول احمدی قدس سرہما۔ آپ خاندان برکات میں کس شیخ کی گدی کے وارث تھے؟ حضرت سید شاہ ابو الحسین احمد نوری میاں قدس سرہٗ کے۔ رسم بسم اللہ خوانی: آپ کی رسمِ بسم اللہ خوانی حضرت سید شاہ آل رسول احمدی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ نے ادا فر...