شیخ عبدالستار سہارنپوری
شیخ عبدالستار سہارنپوری علیہ الرحمۃ...
شیخ عبدالستار سہارنپوری علیہ الرحمۃ...
سید میر رفیع الدین اکبر آبادی علیہ ا لرحمۃ...
شیخ عبدالاحد فاروقی (والد حضرت مجدد الف ثانی) علیہ الرحمۃ...
شیخ عبدالرحمٰن علیہ الرحمۃ...
شیخ عبدالعزیز کیرانوی علیہ الرحمۃ...
شیخ بھورو رحمۃ اللہ علیہ آپ شیخ عبدالقدوس علیہ الرحمہ کے مریدوخلیفہ تھے۔شیخ بھورو ابتداءً رنگریزی کا پیشہ کرتے تھے، پہلے وہ ہندو تھے، پھر آپ کے دست فیض رس پر مسلمان ہوکر اپنا پیشہ چھوڑ دیا اور یاد الٰہی میں مصروف ہوکر بلند پایہ کے بزرگ بن گئےاور لوگوں کے قلوب کو اللہ تعالیٰ کے رنگ صبغۃ اللہ سے رنگنے لگے۔ آپ کی982ھ میں وفات ہوئی۔ (اقتباس الانوار)...
شیخ عمردینی رحمۃ اللہ علیہ شیخ عبدالقدوس کے ایک مرید شیخ عمردینی بھی تھے وہ اگرچہ آپ کے خلیفہ تھے لیکن ان کا قلبی رحجان زیادہ تر شیخ عبدالرزاق کی طرف تھا۔ شیخ عبدالرزاق ایک دن شیخ عبدالقدوس سے ملنے کی غرض سے آپ کے پاس آئے اس وقت آپ پر ایک خاص قسم کی حالت طاری تھی، جب ہوش میں آئے تو اپنے تمام مریدوں کو شیخ عبدالرزاق سے ملایا اور شیخ عمردینی کا ہاتھ آپ کے ہاتھ میں دیتے ہوئے فرمایاکہ یہ آپ کا مرید اور آپ کی نظر شفقت کا متمنی ہے اس کے بعد شیخ عمردینی...
شیخ عبدالغفور اعظم پوری علیہ الرحمۃ شیخ عبدالقدوس گنگوہی کے ایک خلیفہ شیخ عبدالغفور اعظم پوری بھی تھے جو بڑے صاحب کرامات بزرگ تھے انہوں نے ایک بار نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی خواب میں زیارت کی، آقا صلی اللہ علیہ وسلم نے ان کو اس درود شریف کے پڑھنے کا حکم دیا، "اللھم صلی علی محمدواٰلہ واصحابہ بعدد اسمائک الحسنیٰ"۔ (اقتباس الانوار)...
شیخ عبدالنبی بن شیخ عبدالقدوس گنگوہی شیخ عبدالقدوس کے صاحبزادہ شیخ عبدالنبی تھے جو اسلامی تعلیم حاصل کرنے کے بعد جوانی میں زیارت حرمین سے مشرف ہوئے، مکہ مکرمہ پہنچ کر بعض فقہائے کرام سے حدیث حاصل کرکے اپنے وطن واپس آئے اور پھر زہدوعشق میں مشہورہوئے اپنے والد اور چچا صاحبان سے مسئلہ توحید و سماع میں گفتگو کی، آپ کے والد صاحب نے قوالی جواز میں ایک کتاب لکھی، آپ نے عدم اباحت قوالی میں ایک رسالہ سپرد قلم فرمایا، اس سے اگرچہ آپ ...
شیخ رکن الدین بن شیخ عبدالقدوس گنگوہی شیخ عبدالقدوس گنگوہی کے کئی صاحبزادے تھے جو سب کے سب عالم باعمل اور اپنے اپنے وقت کے ولیِ کامل تھے ۔ ان میں سے ایک شیخ رکن الدین بھی تھے جو بڑے ولی اللہ اور برگزیدہ دربار الٰہی تھے جن کا مسلک (اقتباس الانوار)...