پسندیدہ شخصیات  

حضرت علامہ مفتی عبدالہادی چانڈیو

حضرت علامہ مفتی عبدالہادی چانڈیو رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ  مولانا مفتی محمد عبدالہادی بن مولانا حکیم الحاج مفتی محمد عبدالحق چانڈیو یکم جمادی الاول ۱۳۱۷ھ مطابق ۳، جون ۱۸۹۷ء بروز سوموار گوٹھ راوتسر (تحصیل چھا چھر و ضلع تھر پار کر سندھ ) میں تولد ہوئے ۔ تعلیم و تربیت : اسلامی تعلیم و تربیت کیلئے والد صاحب نے صاحبزادے کو اپنے مدرسہ مظہر الحق والہدایہ راوتسر میں داخل کر لیا۔ مفتی عبدالہادی نے اپنے والد بزرگوار مفتی عبدالحق ، مولانا محمد امین گوہر س...

حضرت مولانا شاہ عبدالرحیم

حضرت مولانا شاہ عبدالرحیم ﷫(جد اعلیٰ،  شاہ عبد السلام جبل پوری) نام ونسب: اسمِ گرامی:  حضرت مولانا شاہ محمد عبدالرحیم﷫۔آپ مولانا شاہ محمد عبدالرحمن کے والد اور حضرت مولانا شاہ محمد عبدالکریم نقشبندی قادری کے جدامجد،اور خلیفۂ اعلیٰ حضرت حضرت مولانا شاہ محمد عبدالسلام جبل پوری﷫کےجدامجد ہیں﷭۔آپ کاسلسلۂ نسب اس طرح ہے: مولانا شاہ محمد عبدالرحیم بن مولانا شاہ محمد عبد اللہ بن مولانا شاہ محمد فتح بن مولانا شاہ محمد ناصر بن مولانا شاہ محمد ع...

حضرت مخدوم محمد صالح وزیر آبادی

عاشق خیر الوریٰ حضرت مخدوم محمد صالح وزیر آبادی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ عاشق ٰخیر الوریٰ حضرت مولانا مخدوم محمد صالح وزیر آبادی گوٹھ وزیر آباد ( نزد لکھی ضلع سکھر ) میں تولد ہوئے ، اس لئے وزیر آبادی کہلائے۔ وہیں مشاہیر علماء سے تعلیم و تربیت حاصل کی۔ مخدوم محمد صالح سلسلہ عالیہ نقشبندیہ میں حضرت خواجہ غلام محی الدین سر ہندی ؒ سے دست بیعت تھے۔ مخدوم صاحب، نبی اکرم ﷺ کے عشق و محبت میں سر شار رہتے تھے۔ متقی ، پرہیز گار عالم دین ، فارسی کے بلند پای...

ہاشم گیلانی لاہوری

حضرت حاجی محمد ہاشم گیلانی لاہوری رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ جلیل القدر قادری مشائخ سے ہیں۔ والد کا نام سیّد صوفی علی بن بدر الدین تھا۔ سلسلۂ نسب سیّد محمد غوث حلبی اوچی گیلانی تک منتہی ہوتا ہے۔ صاحب علم و فضل و کمال تھے۔ بارہ برس تک ملک عرب و عجم و شام کی سیاحت کی تھی۔ اِس دورانِ سیاحت میں حلب جاکر اپنے جدِ بزرگوار شمس الدین حلبی کے مزار کی زیارت سے بھی مشرف ہُوئے اور دیگر بہت سے مشائخ کی صحبت سے اخذِ فیض کیا۔ پھر لاہور آکر درس و تدریس اور ہدایتِ خل...

حضرت خواجہ غلام صدیق شہداد کوٹی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ

خواجہ غلام صدیق شہداد کوٹی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ نام ونسب: اسمِ گرامی: غلام صدیق۔شہداد کوٹ کی نسبت سے شہداد کوٹی کہلاتےہیں۔لقب: غوثِ زماں، سند الفقہاء،سید الاتقیاء۔سلسلہ نسب اس طرح ہے: خواجہ غلام صدیق بن شیخ الاسلام علامہ نور محمد بن مولانا غلام محمد بن محمد توکل فاروقی ۔علیہم الرحمہ۔ آپ کا شجرہ نسب علامہ تفتازانی﷫ (مصنف شرح عقائد نسفی ) سے ملتا ہوا، امیر المومنین ، جانشین مصطفی حضرت سید نا عمر فاروق اعظم رضی اللہ عنہ تک پہنچتا ہے۔(انوار علمائے...