سید شاہ عبد اللہ قادری
حضرت سید شاہ عبد اللہ قادری...
حضرت سید شاہ عبد اللہ قادری...
حضرت علامہ مولانا رئیس قادری...
مولانا سعید احمد بن مولان انور الحسن، وادی کشمیر کے گائوں سلوتری ضلع پونچھ میں ۱۹۳۷ء کو تولد ہوئے۔ تعلیم و تربیت: ۱۹۴۷ء میں کشمیر سے پاکستان چلے آئے ۔ ۱۹۵۵ء میں آپ نے فیصل آباد کے چک نامدار جڑانوالہ میں حافظ غلام قادر سے قرآن مجید حفظ کرنے کی سعادت حاصل کی۔ اس کے بعد جھنگ بازار فیصل اؓاد میں جامعہ رضویہ مظہر اسلام میں داخلہ لیا۔ جہاں آپ نے فقیہ العصر علامہ حافظ احسان الحق علیہ الرحمۃ اور یادگار اسلاف مفتی محمد امین نقشبندی سے اک...
حضرت شیخ شاہ کاکو چشتی صابری نام ونسب: اسم گرامی: حضرت شاہ کاکو۔ سلسلہ نسب: آپ کا سلسلۂ نسب حضرت بابافرید الدین مسعودگنجِ شکرسےجاملتاہے۔ تحصیل ِعلم: آپ علومِ عقلیہ ونقلیہ میں ماہر تھے۔ بیعت وخلافت: آپ حضرت شیخ علاء الدین بنگالی کے صاحبزادےشیخ نور قطب عالم کے دست حق پرست پرسلسلہ عالیہ چشتیہ نظامیہ میں بیعت ہوئے،اور سلسلہ عالیہ چشتیہ صابریہ میں شیخ پیر محمد چشتی صابری سے خرقہ خلافت حاصل کیا۔ سیرت وخصائص: عارف کامل، شیخ واصل،حضرت...
حضرت شیخ شبلی چشتی صابری نام ونسب:اسم گرامی : شیخ شبلی صابری۔ والد کااسم گرامی: حضرت شیخ جلال الدین کبیر الاولیاء پانی پتی ۔سلسلہ ٔ نسب اس طرح ہے: شیخ شبلی صابری بن شیخ محمد جلال الدین کبیر الاولیاء بن خواجہ محمود بن کریم الدین بن جمیل الدین عیسیٰ بن شرف الدین بن محمود بن بدرالدین بن ابو بکر بن صدر الدین بن علی بن شمس الدین عثمان بن نجم الدین عبدا للہ الیٰ آخرہ ۔آپ کا سلسلہ امیر المؤمنین حضرت عثمان غنی ذالنورین تک منتہی ہوت...
حضرت شیخ سلیم الدین شاہ شیر ربانی چشتی صابری نام ونسب: اسم گرامی: شیخ سلیم الدین چشتی۔ لقب: شاہ ربانی ،چشتی صابری۔ تحصیل علم: آپ علوم ظاہر و باطنی میں کامل تھے۔ بیعت و خلافت: آپ حضرت خواجہ شمس الدین پانی پتی سے بیعت ہوئے اور خرقہ خلافت سے مشرف ہوئے۔ سیرت وخصائص: صاحبِ فیوض یزدانی، مرد حقانی، حضرت شیخ سلیم الدین شاہ المعروف شاہ ربانی چشتی صابری ۔ آپ یکتائے زمانہ اور علم و عمل میں بےمثال تھے۔ آپ صاحب کشف و کرامات و استغر...
خدا یار...
محدث اعظم پاکستان حضرت مولانا محمد سردار احمدقادری رحمۃ اللہ علیہ نام ونسب: اسمِ گرامی:مولانا محمد سرداراحمد چشتی قادری رضوی۔ کنیت:ابوالفضل ۔لقب:محدثِ اعظم پاکستان۔والد کا اسمِ گرامی :چودھری میراں بخش چشتی علیہ الرحمہ ہے۔ تاریخِ ولادت: آپ قصبہ دىال گڑھ ضلع گورداس پور(مشرقى پنجاب،انڈیا)مىں پىدا ہوئے، آپ کى تارىخ ولادت29 جمادی الاخریٰ 1321ھ بمطابق 22ستمبر1903ء ہے۔ تحصیلِ علم:محدث اعظم پاکستان نے ابتدائی تعلیم پرائمری تک موضع دیا...
حضرت امام اعظم ابو حنیفہ رضی اللہ عنہ نام ونسب: اسم گرامی:نعمان۔ کنیت:لقب:امام اعظم،سراج الامۃ،کاشف الغمہ۔سلسلہ نسب اسطرح ہے:حضرت امام اعظم نعمان بن ثابت بن نعمان بن مرزبان بن ثابت بن قیس بن یزد گرد بن بن شہر یار بن پرویز بن نوشیرواں عادل۔(حدائق الحنفیہ:42/خزینۃ الاصفیاء:90)۔ابوحنیفہ کنیت کی وجہ تسمیہ:ابوحنیفہ کامطلب ہے صاحبِ ملتِ حنفیہ،اور اس کامفہوم یہ ہے کہ ہر قسم کےباطل سے اعراض کرکے دین حق کو اختیار کرنےوالا۔اس غرض سےیہ کنیت اختیار کی...
حضرت غائب شاہ غازی بابا رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ (کیماڑی کراچی)...