پسندیدہ شخصیات  

حضرت شیخ عبد الکبیر پانی پتی ﷫

نام ونسب: اسم گرامی: شیخ عبدالکبیر۔ لقب: بالاپیر، چشتی صابری، پانی پت شہر کی نسبت سے ’’پانی پتی ‘‘ کہلاتے ہیں۔سلسلہ ٔ نسب: حضرت شیخ عبدالکبیر بن قطب العالم شیخ عبدالقدوس گنگوہی بن شیخ اسماعیل بن شیخ صفی الدین۔آپ کےجدامجدشیخ صفی الدین حضرت میر سید اشرف جہانگیرسمنانی ﷫ کے مریدتھے۔آپ کاسلسلہ ٔنسب چندواسطوں سےحضرت امام ابوحنیفہ ﷜ پرمنتہی ہوتاہے۔ تحصیل علم: آپ﷫ علوم ظاہری و باطنی میں کامل و اکمل تھے۔ بیعت وخلافت: آپ﷫قطب ال...

حضرت شیخ عبد الغفور چشتی صابری ﷫

نام ونسب: اسم گرامی: حضرت شیخ عبدالغفور چشتی صابری﷫۔ لقب: سراج العارفین۔ تحصیل علم: ابتدا میں آپ سپاہی تھے، بعد میں حضرت شیخ عبدالقدوس گنگوہی﷫ کی صحبت اختیار کی اور علوم ظاہری و باطنی سے مالامال ہوئے۔ بیعت و خلافت: سلسلہ عالیہ چشتیہ صابریہ میں قطب العالم حضرت شیخ عبدالقدوس گنگوہی﷫ کے دستِ حق پرست پر بیعت ہوئے، اور عبادات و ریاضات کےبعد خرقہ خلافت سے مشرف ہوئے۔ سیرت وخصائص: سراج العارفین حضرت شیخ عبدالغفور چشتی صابری﷫۔ آپ مشاہیر اولیائے کبار سے...

حضرت شیخ بڈھن چشتی صابری ﷫

نام ونسب: اسم گرامی: حضرت شیخ بڈھن﷫۔ لقب: شیخ الاولیاء۔ سلسلہ نسب: حضرت شیخ بڈھن بن مخدوم الاولیاء حضرت شیخ محمد بن حضرت شیخ عارف بن حضرت شیخ احمد عبد الحق ردولوی چشتی صابری۔علیہم الرحمہ۔ تحصیل علم: آپ کا خاندان علم و معرفت کا منبع تھا۔اس میں بڑے بڑے اولیاء و صلحاء موجود تھے، ابتدائی تعلیم و تربیت اپنے گھر پر ہوئی، پھر آپ کو قطب العالم حضرت شیخ عبدالقدوس گنگوہی﷫ کی تربیت میں دےدیاگیا،انہوں نے آپ کو علم و معرفت میں کمال تک پہنچایا۔ بیعت وخلافت: ...

سیدالشہداء حضرت سیدنا امیرحمزہ

سیدالشہداء حضرت سیدنا امیرحمزہ رضی اللہ عنہ نام ونسب: اسمِ گرامی:سیدنا امیرِحمزہ۔کنیت:ابوعمارہ۔لقب:اسداللہ واسدرسول اللہﷺ۔سلسلہ نسب اسطرح ہے:سیدنا حمزہ بن عبدالمطلب بن ہاشم بن عبدِ مناف بن قصی بن کلاب بن مرہ بن کعب  لوئی بن غالب(الیٰ آخرہ)۔ والدہ کا اسمِ گرامی: ہالہ بنتِ اھیب بن عبدِ مناف بن زہرہ۔حضرت ہالہ نبی اکرم ﷺکی والدہ ماجدہ حضرت آمنہ رضی اللہ تعالیٰ عنہاکی چچا زاد بہن تھیں۔سیدنا امیرحمزہ  رضی اللہ عنہ نبی اکرم ﷺکے چچا اور رضاعی...

شہید غزوہ احد حضرت سیدنا مصعب بن عمیر بن ہاشم

شہید غزوہ احد حضرت سیدنا مصعب بن عمیر بن ہاشم رضی اللہ تعالیٰ عنہ حضرت سیدنا مصعب بن عمیر بن ہاشم بن عبد مناف بن عبد الدار بن قصی بن کلاب بن مرہ قرشی عبدری: ان کی کنیت ابو عبد اللہ تھی اور برگزیدہ فضلائے صحابہ اور سابقوں اولون سے تھے۔ انہوں نے اس وقت اسلام قبول کیا۔ جب حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم دار ارقم میں قیام فرما تھے۔ انہوں نے قوم اور ماں کے ڈر سے اپنے اسلام کو چھپائے رکھا۔ وہ وقتاً فوقتاً چھپ چھپا کر حضور سے ملتے رہتے تھے۔ ایک دفعہ عثمان ...

عسجد رضا خاں قادری شہزادہ تاج الشریعہ

مولانا مفتی عسجد رضا خان صاحب زید شر، فہ تاج الشریعہ مفتی اختر رضا خاں الازہری﷫ کے اکلوتے صاحبزادے اور اس وقت ان کے جانشین ہیں۔مولانا عسجد رضا صاحب کی ولادت 14؍؍شعبان المعظم 1390ھ/1970ءکومحلہ خواجہ قطب بریلی میں ہوئی۔ حضور تاج الشریعہ ﷫کے یہاں پہلی ولادت تھی، خاندان والوں بالخصوص مفتی اعظم ہند﷫ کو بے انتہا خوشی ہوئی، تشریف لائے اور لعاب دہن نومولود کے منہ میں ڈالا اور اسی موقع پر نومولود کےمنہ میں انگلی داخل کرکے داخل سلسلہ بھی کرلیا۔اس نومولود ک...

حضرت مولانا مفتی برہان الحق جبل پوری رحمۃ اللہ علیہ

حضرت  مولانا مفتی برہان الحق جبل پوری رحمۃ اللہ علیہ نام و نسب: اسم گرامی: خلیفۂ اعلیٰ حضرت مولانا مفتی برہان الحق جبل پوری﷫۔لقب: برہانِ ملت،برہان الدین، برہان السنت،خلیفۂ اعلیٰ حضرت،ممدوحِ اعلیٰ حضرت،مظہرِ شریعت۔سلسلۂ نسب اس طرح ہے: حضرت علامہ مولانا مفتی برہان الحق جبل پوری بن عید الاسلام حضرت علامہ مولانا شاہ عبد السلام جبل پوری بن مولانا شاہ محمد عبد الکریم قادری نقشبندی بن مولانا شاہ محمد عبدالرحمن بن مولانا شاہ محمد عبدالرحیم بن مو...