قاضی عبد الوحید عظیم آبادی
قاضی عبد الوحید عظیم آبادی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ نام ونسب: قاضی صاحب کا سلسلہ ٔنسب اس طرح ہے: قاضی عبد الوحید بن قاضی عبد الحمید بن قاضی محمد اسمٰعیل بن قاضی اکرام الحق بن قاضی ابن الحق بن قاضی کمال الحق بن قاضی غلام یحٰیی بن قاضی غلام شرف الدین۔قاضی صاحب کا تعلق بہار کے ایک مقتدر مذہبی و علمی خانوار دے سے ہے۔آپ کا سلسلۂ نسب حضرت امام محمد ملقب تاج فقیہ جعفری زینبی فاتح منیر تک پہنچتا ہے۔جو ان کے مورث اعلیٰ تھے۔ منظور النبی ان کا تاریخی نا...