ضیائے مشائخِ قادریہ  

حضرت ابوالفضل سیدمحمد بن غوث الاعظم

حضرت ابوالفضل سیدمحمد بن غوث الاعظم  رحمۃ اللہ علیہ نام و نسب:  اسمِ گرامی: سید محمد۔کنیت:ابوالفضل۔ لقب:الجیلانی۔سلسلہ نسب اسطرح ہے: حضرت ابوالفضل سیدمحمد بن غوث الاعظم  رحمۃ اللہ علیہ  بن سید ابوصالح موسیٰ جنگی دوست بن ابوعبداللہ ۔الیٰ آخرہ ۔(رحمۃ اللہ علیہم اجمعین) مقامِ ولادت: آپ رحمۃ اللہ علیہ بغدادِ معلیٰ (عراق) میں حضرت غوث الاعظم سیدنا شیخ عبدالقادر جیلانی رضی اللہ عنہ کے گھر پیدا ہوئے۔ تحصیلِ علم: ابتدائی تعلیم ،اور ...