ضیائے مشائخِ قادریہ  

حضرت سید عمر گیلانی لاہوری

حضرت سید عمر گیلانی لاہوری رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ سیّد محمد ہاشم گیلانی کے فرزندِ ارجمند اور مرید و خلیفۂ اعظم تھے۔ اپنے عہد کے شیخ الوقت، جیّد عالم اور مجتہد العصر تھے۔ سلوکِ نسبتِ قادریہ اور عقائد اہلسنّت دو بلند پایہ رسائل آپ کی علمی یادگار ہیں۔۱۰۳۱ھ میں پیدا ہُوئے اور ۱۱۱۵ھ میں وفات پائی۔ مرقد لاہور تکیہ املی والا میں واقع ہے۔ عمر چوں ز ونیا شد اندر بہشت عمرِ واصل شرعِ حق شد رقم ۱۱۱۵ھ   بتاریخ ترحیل آں باوقار عمر جاں نثار آمد اندر...

فاضل متجر مولانا محمد عمر الدین ہزاروی

فاضل متجر مولانا محمد عمر الدین ہزاروی رحمۃ اللہ علیہ نام ونسب:اسمِ گرامی:مولانا عمرالدین۔لقب:علاقہ ہزارہ کی نسبت سے "ہزاروی"کہلاتے ہیں۔سلسلۂ   نسب اسطرح ہے: مولانا عمر الدین بن مولانا قمر الدین بن علاء الدین بن مراد بخش بن گل محمد ۔(علیہم الرحمہ )۔ مولدوموطن:  آپ " کوٹ نجیب اللہ" (ضلع ہری پور ہزارہ سے چھ میل دور ایک قصبہ ہے) میں پید ا ہوئے۔ تحصیلِ علم: ابتدائی تعلیم اپنے گھر پرہوئی۔والدِ گرامی جید عالمِ دین تھے،ان سے  اکتسا...

حضرت مولانا رحیم بخش آروی

حضرت مولانا رحیم بخش آروی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ  آرہ،صوبہ بہار کے باشندے،جائے ولادت وسکونت ووفات س شہر آرہ میں ہے،علمائے رام پور،وسہارن پور سے درسیات پڑھی،حدیث کی چند کتابیں پھلواری شریف میں حضرت مولانا عبد الرحمٰن ناصری گنجی سےپڑھیں، یہیں مولانا سید سلیمان ندوی نے آپ سے درس لیا،اعلیٰ حضرت کا شہرہ سُن کر سہارن پور سے واپسی میں بریلی پہونچ کر مرید ہوئے،اور فاضل بریلوی کی فیض صحبت سے فیض یاب ہوکر وطن آئے اور مدرسہ حنفیہ میں مدرس ہوئے،مسائل واع...

فخر المدرسین مولانا علامہ  ابو الفتح محمد اللہ بخش(داں بھچراں)

فخر المدرسین مولانا علامہ  ابو الفتح محمد اللہ بخش قدس سرہٗ(داں بھچراں)            مناظر سنت فخر المدرسین حضرت مولانا علامہ ابو الفتح محمد اللہ بخش بن مولانا فضل احمد بن مولانا سید رسول بن میاں شیخ احمد (قدست اسرارہم)۴ محرم،۱۲جون (۱۳۴۸ھ/۱۹۲۹ئ) بروز بدھ موضع شادیہ ضلع میانوالی میں پیدا ہوئے ، والد ماجد سے قرآن پاک حفظ کیا اور مقامی سکوم میں مڈل تک تعلیم حاصل کی ، صرف وحو کی ابتدائی کتابیں محل...

حضرت شیخ ابوبکر زکریا یحیی بن غوثِ اعظم

حضرت سید ابو زکریا یحییٰ رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ حضرت غوث الاعظم﷜ کے صاحبزادوں سے ہیں۔ علومِ فقہ و حدیث اپنے پدر بزرگوار سے حاصل کیے۔ اپنے وقت کے فاضل اور مقتدائے زمانہ گزرے ہیں۔ ولادت ۶؍ربیع الاول ۵۵۰ھ میں ہوئی اور وفات ۶۰۰ھ میں پائی۔ مزار بغداد میں اپنے بھائی شیخِ عبدالوہاب کے مزار کے متصل ہے۔ قطعۂ تاریخِ ولادت و وفات: شیخ زکریا ابویحیےٰ کہ بود قبلۂ حاجات و عارف حق نما عصمت آمد سالِ ترحیلش دگر ۶۰۰ھ   شاہِ عالی قرۂ چشمِ علی سالِ تولیدش ...