کنز الایمان  

امام احمد رضا اور کنز الایمان

امام احمدرضااورکنزالایمان تحریر:پروفیسرڈاکٹرمحمدمسعوداحمدقدس سرہ اعلیٰ حضرت کی تصانیف میں ترجمۂ قرآن کنزالایمان اور فتاویٰ العطایۃ النبویہ فی الفتاویٰ الرضویہ اپنی مثال آپ ہیں۔ کنزالایمان پر ڈاکٹرمجیداللہ قادری نے کراچی یونیورسٹی سے پی ۔ایچ ۔ڈی بھی کیا ہے جبکہ صرف کنزالایمان کے حوالے سے تقریباً پچاس کتب ورسائل اورمقالات پاک وہند میں شائع ہوچکے ہیں۔حال ہی میں عالمِ اسلام کی عظیم یونیورسٹی جامعۃ الازھرکے سربراہ(شیخِ ازھر)کو بھی کنزالایمان کا تحف...

کنز الایمان گنجینۂ عرفان

کنزالایمان گنجینۂ عرفان تحریر:محمدنعیم اخترنقشبندی مجددی قادری رضوی   اعلیٰ حضرت امام اہلِ سنت مجدد دین و ملت الشاہ احمدرضاخاں قادری قدس اللہ سرہٗ العزیز بلا شبہ آیت من آیات اللہ اور حجۃ اللہ فی الارض کے معززالقابات کے سزاوارہیں۔ حضور سرورِکائنات فخرِموجودات ﷺ کی عطایات میں ایک عطااعلیٰ حضرت قدس سرہ کی صورت میں ہےجس کے باعث ہزارہامسلمانانِ اہل سنت کے عقائدواعمال گمراہی و بے راہ روی سے محفوظ ہیں۔ الحمد للہ علیٰ ذٰ لک۔ علمائے اہلِ سنت وج...

ہدایتِ صراطِ مستقیم: معنی حقیقی کی تحقیق

ہدایتِ صراط مستقیم:معنی حقیقی کی تحقیق تحریر:مولانایٰسین اختر مصباحی قرآنِ حکیم علوم ومعارفِ کائنات کابیش بہامرقع اورلازوال خزانہ ہے۔بنی نوعِ انسان کی چشم ِبصیرت کے لیے نگارخانۂ قدرت اور صحیفۂ ھدایت ہے۔ سعیدوصالح اَرواح کے لیے چشمۂ شیریں اور آبِ حیات ہےجس سے قیامت تک ہرسلیم الفطرت انسان فیض یاب و سیراب وشاد کام ہوتارہےگا۔کیوں کہ اللہ تبارک وتعالیٰ کی جانب سے اس کی مخلوق کے لیے نازل ہونے والی یہ آخری کتابِ ہدایت ہے۔ اسراروحقائقِ قرآنِ حکیم ک...

ترجمۂ کنز الایمان کے بعض علمی پہلو

ترجمہ کنز الایمان کے بعض علمی پہلو مولانا محمد حنیف خان رضوی، بریلوی سیدنااعلیٰ حضرت امام اہل سنت محدث بریلوی قدس سرہ العزیز کے ترجمۂ قرآنکنزالایمان کواللہ رب العزت جل جلالہ نے وہ شرف ِ قبولیت عطافرمایا کہ ہردورمیں اپنوں اور غیروں نے اس کی جامعیت ومعنویت،سلاست و روانی،اوراردوادب میں انفرادیت کا خطبہ پڑھا۔ اس میں شبہ نہیں کہ غیروں میں منصف مزاج لوگوں کے ساتھ ساتھ معاندین بھی ہر زمانہ میں رہے اور آج بھی ہیں،لیکن اس فرقہ عنادیہ کانہ پہلے کوئی عل...

کنز الایمان اور افکار شاہ ولی اللہ دہلوی

کنز الایمان اور افکارِ شاہ ولی اللہ دہلوی تحریر: پروفیسر ڈاکٹر غلام یحییٰ انجم ہندوستان ایک جمہوری ملک ہے۔اس ملک میں ہزاروں رنگ و نسل کے لوگ بستے ہیں۔ سب کے مذاہب جداگانہ ہیں، ہندو، مسلم، سکھ، عیسائی،جین،بودھ دھرم کے پرستار ہندوستان میں موجود ہیں۔ ہرمذہب کے پرستاروں میں مختلف افکارونظریات کے حامل لوگ پائے جاتے ہیں۔اس روئے زمین پر شایدہی ایساکوئی مذہب ہو جس کے اصولوں پرتمام رنگ ونسل کے لوگ یکساں اتفاق رکھتےہوں یہ امرواقعہ ہےاس دنیامیں جتنےمذاہب ...

کنز الایمان کی امتیازی خصوصیات

کنزالایمان کی امتیازی خصوصیات تحریر : ڈاکٹر مجید اللہ قادری امام احمدرضا خاں قادری برکاتی محدث بریلوی کی شخصیت عالمِ اسلام میں ایک عظیم مدبّراور مفکرکی ہے اورآپ بےشک ایک طرف علومِ اسلامیہ کے بحرِ ذخّارہیں تودوسری طرف دیگر علوم میں کنزالفنون کی حیثیت رکھتے ہیں۔ ایک عظیم مفکر کی پہلی پہچان قرآنی علوم پر کامل دسترس ہے کیونکہ یہ اوّل مآخذہوتاہے۔امام احمدرضابھی اس اوّل ماخذپرکامل دسترس رکھتے تھے۔علومِ قرآن میں ترجمہ، تفسیر، اصولِ تفسیر، لغت سب ہی شا...

کنز الایمان اور عقیدہ الوہیت و رسالت

کنزالایمان اور عقیدۂ الوہیت و رسالت تحریر: پروفیسر سید اسد محمود کاظمی   قرآنِ عظیم کتابِ مبین ہے۔ [النمل، آیۃ1،پارہ19] ہرشےکاواضح بیان ہے۔ [النحل،آیۃ89،پارہ14] ہرخشک و ترکی جامع [الانعام،آیۃ58،پارہ7] اور ہر چھوٹی بڑی چیزکو سمیٹےہوئے ہے۔ [القمر،آیۃ52،پارہ27] عالمین کے لیے نصیحت ہے۔ [القلم، آیۃ 52،پارہ 29] مکمل کتاب ہے۔ [یوسف،آیۃ 111،پارہ 13] ان خصوصیات کے ساتھ سب سے بڑی خوبی یہ ہے کہ یہ خالق و مالک کا بےمثل و مثیل کلام ...

کنز الایمان اور شانِ الوہیت

کنزالایمان اورشانِ الوہیت تحریر:پروفیسرمحمداسلم پرویز انسان جب روشن خیالی زعم میں مبتلاہوکرہمہ جہتی مساوات کا پرستار ہوجاتاہے تو اسے نبی اور پیغمبربھی ہمہ جہتی مساوات کے نظریہ کے تحت اپنے جیسے عیب دارنظرآنے شروع ہوجاتے ہیں وہ ظاہر پرستی کا مظاہرہ کرتے ہوئے اہلِ دل کے جذبات کو مجروح کررہاہوتاہے پھرایسی ہی رومیں بہہ کر بندے کا اپنے خداسے تعلق بھی کم سے کم تر اور کمزورترہوتاچلاجاتاہے۔ ایسے عالم میں انسان کو یہ خیال بھی آناشروع ہوجاتا ہے کہ اللہ تع...

کنز الایمان کے خاص سائنسی پہلو

کنزالایمان کے خاص سائنسی پہلو تحریر: ڈاکٹرمجیداللہ قادری، تلخیص: رہبر مصباحی نبی کریم ﷺ کی نبوت و رسالت کاسلسلہ جاری ہے آپ نے ظاہری پردہ فرماکر دوسری دنیا کو اپنے وجودِ مسعود سے رونق بخشی ہے۔ اس لیے دنیامیں قیامت تک آپ کی ظاہری کمی کو علماء ربانین پوراکرتے رہیں گے۔جو درحقیقت آپ کے ہی نائبین ہوتے ہیں۔(العلماء ورثۃ الانبیاء)۔ اللہ تبارک وتعالیٰ ہرزمانےمیں حضورﷺ کے نائبین کو بھی اس زمانے کے جملہ علوم و فنون میں یکتائے روزگاربناتاہےتاکہ اگران سے ک...

کنز الایمان اور تقدیس الوہیت

کنز الایمان اور تقدیسِ الوہیت تحریر: مولانا محمد قمر الزماں مصباحی مظفر پوری اعلیٰ حضرت مجددِ اعظم امام احمد رضا قادری قدس سرہ کا ترجمۂ قرآنکنزالایمان تراجم کی دنیامیں نہایت معتبراور اپنی نظیرآپ ہے۔لسانی وقار، ادب کی نزاکت، زبان کی چاشنی، روزمرہ کے الفاظ، اسلوبِ بیان کی لطافت اور اردومحاوروں کے استعمال کے ساتھ جو سب سے بڑی خوبی ہے وہ یہ کہ شانِ الوہیت کی پاسداری ہرجگہ اپنی بہار دکھارہی ہے جس سے دوسرے مترجمین کادامن تقریباًخالی ہے۔مولانایوسف زئ...