چند معارضات اور ان کے جوابات
چند معارضات اور اُن کے جوابات تحریر: مفتی محمد شمشاد حسین رضوی اعلیٰ حضرت امام احمد رضا فاضلِ بریلوی علیہ الرحمۃ کا ترجمہ قرآن جو کنز الایمان کے نام سے منسوب ہے جو ایک عظیم شاہ کار کی حیثیت رکھتا ہے، اربابِ فکر و تنقید نے اس کا گہرائی سے مطالعہ کیا اور اس کا ادبی و لسانی جائزہ بھی لیا۔ اس میں جو انفرادیت، خصوصیت پائی جاتی ہے، اس کا برملا اظہار بھی کیا۔ انہیں خصوصیات میں ’’بسم ا...