سات کھجوروں میں برکت
حضرت عرباض بن ساریہ رضی اللہ تعالیٰ عنہٗ بیان کرتے ہیں کہ میں نبی اکرم ﷺ کے ہمراہ تبوک میں تھا۔ ایک رات نبی اکرم ﷺ نے حضرت بلال سے دریافت فرمایا: ’’کچھ کھانے کے لیے ہے؟‘‘ حضرت بلال نے عرض کیا، قسم ہے اس ذات کی جس نے آپ کو حق کے ساتھ مبعوث فرمایا ہے ہم تو اپنے توشہ دان جھاڑ چکے ہیں، فرمایا: ’’دیکھ لو، شاید کچھ مل جائے۔‘‘پس انہوں نے توشہ دان لے کر ایک ایک توشہ دان جھاڑنا شروع کیا جن سے ایک ایک دو...