پسندیدہ مضامین  

سردی کا موسم – مومن کیلئے موسم بہار

یہ سردی کا موسم ہے ، لوگوں کے لباس وہیئت پر ہر طرف سے سردی کے آثار ظاہر ہیں ، بعض علاقوں میں سردی سے لوگ سخت پریشان ہیں ، ہر شخص نے اپنی اپنی حیثیت و وسعت اور علاقے کے مطابق گرم کپڑے ، لحاف اورمکان رہائش کا انتظام کیا ہے ، حتی کہ بازاروں اور سڑکوں پر بھی موسم سرما کی آمد کےآثارپائے جارہے ہیں ، ایسے موقعہ پر اپنی بساط ، مزاج اور طبیعت کے لحاظ سے لوگوں کے رجحانات مختلف ہیں ، کوئی سردی سے کبیدہ خاطر ہے کچھ ایسے لوگ بھی ہیں جنکی زبانوں پر سردی کی برا...

قربانی کے فضائل

قربانی اور خلوصِ نیّت قربانی،قربِ خداوندی کا ایک اہم ذریعہ ہےاور اللہ تعالیٰ کا قرب حاصل کرنے کے لیے ضروری ہے کہ اعمالِ صالحہ ریاکاری سے پاک ہوں،اپنی شہرت مقصود نہ ہو،سخاوت کی دھوم مچانا مقصد نہ ہو، بلکہ صرف اور صرف رضائے خداوندی پیشِ نظر ہو،نیّت خالص ہو تو کم قیمت والے جانور کی قربانی بھی شرفِ قبولیت حاصل کرلیتی ہے،جبکہ نیّت خالص نہ ہو تو بیشقیمت جانور کی قربانی بھی رائیگاں جاتی ہے۔ ارشادِ خداوندی ہے: لَنْ یَّنَالَ اللّٰہَ لُحُوْمُھَا وَلَا دِمَ...

رمی کے مسائل

  مستحب یہ ہے کہ کنکریاں مزدلفہ سے لیں، لیکن اگر راستہ سے لیں تو بھی جائز ہے مگر جمرات کے پاس کی کنکریاں نہ اٹھائی جائیں کہ یہ نامقبول ہوتی ہیں۔ مسئلہ: کسی بڑے پتھر کو تور کر کنکریاں بنانا مکروہ ہے۔ مسئلہ: قربانی میں وکیل بنایا جاسکتا ہے لیکن رمی کے لیے شدید شرعی عذر کے بغیر کسی کو وکیل و نمائندہ بنانا جائز نہیں۔ مسئلہ: خواتین کو مغرب کے بعد رمی کرنا جائز ہے، معذور،ضعیف اور بیمار مردوں کو بھی کم رش میں یعنی مغرب کے بعد رمی کرنا جائز ہے۔ مسئل...

تحریکِ پاکستان میں علماء اہلسنت کا کردار

 تحریکِ پاکستان میں علماو مشائخِ  اہلِ سنّت کے کردارکی  چند جھلکیاں تحریر: ندیم احمد نؔدیم نورانی           یہ ایک حقیقت ہے کہ تحریک ِ پاکستان میں اگر علماو مشائخِ اہلِ سنّت اپنا قائدانہ کردار ادا نہ کرتے تو پاکستان کا قیام عملاً ناممکن تھا۔ مندرجۂ ذیل مضمون میں علما و مشائخِ  اہلِ سنّت کے تحریکِ پاکستان میں کردار کی چند جھلکیاں  پیش کی جاتی ہیں۔ اعلیٰ حضرت اوردو قومی نظریے ...

ساداتِ کرام کے اکرام کی برکت

ساداتِ کرام کے اکرام کی برکت  حضرت ابو عبد اللہ رصّاع اپنی کتاب تحفہ میں لکھتے ہیں کہ بغداد میں ایک شخص فقیر ، حاجتمند، عیال دار، صابر و عابد رہتا تھا ایک دن وہ رات کو نماز کے لیے اُٹھا تو اُس کے بچے بھوک کی وجہ سے رو رہے تھے۔ جب وہ نماز سے فارغ ہوا تو اُس نے بچوں اور بیوی کو بلایا اور کہا بیٹھو اور اللہ تعالیٰ کے حبیب صلی اللہ تعالیٰ علیہ والہ وسلم پر درودِ پاک پڑھو اور دیکھو کہ اللہ تعالیٰ کیسے درودِ پاک کی برکت سے ہمیں غنی کرتا ہے اپنے ف...

کنز الایمان اور عقیدہ الوہیت و رسالت

کنزالایمان اور عقیدۂ الوہیت و رسالت تحریر: پروفیسر سید اسد محمود کاظمی   قرآنِ عظیم کتابِ مبین ہے۔ [النمل، آیۃ1،پارہ19] ہرشےکاواضح بیان ہے۔ [النحل،آیۃ89،پارہ14] ہرخشک و ترکی جامع [الانعام،آیۃ58،پارہ7] اور ہر چھوٹی بڑی چیزکو سمیٹےہوئے ہے۔ [القمر،آیۃ52،پارہ27] عالمین کے لیے نصیحت ہے۔ [القلم، آیۃ 52،پارہ 29] مکمل کتاب ہے۔ [یوسف،آیۃ 111،پارہ 13] ان خصوصیات کے ساتھ سب سے بڑی خوبی یہ ہے کہ یہ خالق و مالک کا بےمثل و مثیل کلام ...

مسواک کے پچاس فوائد

حضرت علامہ سیّد احمد طحطاوی حنفی﷫ نے مراقی الفلاح شرح نورالایضاح کے حاشیہ اَلطّحطاوی میں فرمایا کہ مسواک شریف کے وہ فضائل جو ائمّۂ کرام علیہم الرضوان نے حضرت علی﷜، حضرت ابن عباس﷜ اور حضرت عطاء﷜ سے نقل کیے ہیں، وہ درج ذیل ہیں۔   فرماتے ہیں کہ عَلَیْکُمْ بِالسِّوَاکِ فَلَا تَغْفُلُوْا عَنْہٗ وَاَدِیْمُوْہٗ۔ ترجمہ: مسواک شریف تم اپنے اوپر لازم کرلو، اس سے غفلت نہ برتو اور اس پر ہمیشگی کرو؛ فَاِنَّ فِیْہِ کیوں کہ اس میں درج ذیل (فوائد) ہیں: ...

قائدین تحریک آزادی

یوم آزادی سیریز  قائدین تحریک آزادی مرتب و ترسیل : نوری مشن/رضا لائبریری، مالیگاؤں /اشرفیہ اسلامک فاؤنڈیشن، حیدرآباد دکن ☆ہندوستان کو انگریز کے استبداد سے آزاد کرانے والے اور اپنے خون سے ملک کو گلزار بنانے والے مجاہدین آزادی محرکین تحریک آزادی: حضرت شاہ ولی اللہ محدِث دہلوی حضرت مرزا مظہر جان جاناں نقشبندی مجددی دہلوی حضرت شاہ عبدالعزیز محدِث دہلوی حضرت قاضی ثناء اللہ مجدِدی پانی پتی حضرت شاہ رفیع الدین محدِث دہلوی حضرت مفتی م...

ترجمۂ کنز الایمان کے بعض علمی پہلو

ترجمہ کنز الایمان کے بعض علمی پہلو مولانا محمد حنیف خان رضوی، بریلوی سیدنااعلیٰ حضرت امام اہل سنت محدث بریلوی قدس سرہ العزیز کے ترجمۂ قرآنکنزالایمان کواللہ رب العزت جل جلالہ نے وہ شرف ِ قبولیت عطافرمایا کہ ہردورمیں اپنوں اور غیروں نے اس کی جامعیت ومعنویت،سلاست و روانی،اوراردوادب میں انفرادیت کا خطبہ پڑھا۔ اس میں شبہ نہیں کہ غیروں میں منصف مزاج لوگوں کے ساتھ ساتھ معاندین بھی ہر زمانہ میں رہے اور آج بھی ہیں،لیکن اس فرقہ عنادیہ کانہ پہلے کوئی عل...

ہدایتِ صراطِ مستقیم: معنی حقیقی کی تحقیق

ہدایتِ صراط مستقیم:معنی حقیقی کی تحقیق تحریر:مولانایٰسین اختر مصباحی قرآنِ حکیم علوم ومعارفِ کائنات کابیش بہامرقع اورلازوال خزانہ ہے۔بنی نوعِ انسان کی چشم ِبصیرت کے لیے نگارخانۂ قدرت اور صحیفۂ ھدایت ہے۔ سعیدوصالح اَرواح کے لیے چشمۂ شیریں اور آبِ حیات ہےجس سے قیامت تک ہرسلیم الفطرت انسان فیض یاب و سیراب وشاد کام ہوتارہےگا۔کیوں کہ اللہ تبارک وتعالیٰ کی جانب سے اس کی مخلوق کے لیے نازل ہونے والی یہ آخری کتابِ ہدایت ہے۔ اسراروحقائقِ قرآنِ حکیم ک...