کنز الایمان گنجینۂ عرفان
کنزالایمان گنجینۂ عرفان تحریر:محمدنعیم اخترنقشبندی مجددی قادری رضوی اعلیٰ حضرت امام اہلِ سنت مجدد دین و ملت الشاہ احمدرضاخاں قادری قدس اللہ سرہٗ العزیز بلا شبہ آیت من آیات اللہ اور حجۃ اللہ فی الارض کے معززالقابات کے سزاوارہیں۔ حضور سرورِکائنات فخرِموجودات ﷺ کی عطایات میں ایک عطااعلیٰ حضرت قدس سرہ کی صورت میں ہےجس کے باعث ہزارہامسلمانانِ اہل سنت کے عقائدواعمال گمراہی و بے راہ روی سے محفوظ ہیں۔ الحمد للہ علیٰ ذٰ لک۔ علمائے اہلِ سنت وج...