پسندیدہ مضامین  

سات کھجوروں میں برکت

حضرت عرباض بن ساریہ رضی اللہ تعالیٰ عنہٗ بیان کرتے ہیں کہ میں نبی اکرم ﷺ کے ہمراہ تبوک میں تھا۔ ایک رات نبی اکرم ﷺ نے حضرت بلال ﷜ سے دریافت فرمایا: ’’کچھ کھانے کے لیے ہے؟‘‘ حضرت بلال ﷜ نے عرض کیا، قسم ہے اس ذات کی جس نے آپ کو حق کے ساتھ مبعوث فرمایا ہے ہم تو اپنے توشہ دان جھاڑ چکے ہیں، فرمایا: ’’دیکھ لو، شاید کچھ مل جائے۔‘‘پس انہوں نے توشہ دان لے کر ایک ایک توشہ دان جھاڑنا شروع کیا جن سے ایک ایک دو...

دودھ کا ایک پیالہ اورستر صحابہ علیھم الرضوان

حضرت ابو ہریرہ ﷜ بیان کرتے ہیں، قسم ہے اس ذات کی جس کے سوا کوئی معبود نہیں کہ بعض اوقات میں بھوک کی شدت سے زمین پر پیٹ لگا کر لیٹ جاتا تھا اور کبھی پیٹ کے ساتھ پتھر باندھ لیتا تھا، ایک دن بھوک سے بیتاب ہو کر میں رسول اللہﷺ اور اصحاب ﷜ کے راستہ میں بیٹھ گیا۔ حضرت ابو بکر ﷜ آئے تومیں نے ا ن سے قرآن مجید کی ایک آیت پوچھی مقصدیہ تھا کہ اپنی حالت زار کی طرف توجہ دلاؤں وہ گزر گئے اور کچھ توجہ نہ کی۔ پھر حضرت عمر ﷜ گزرے ان سے بھی اسی غرض سے ایک آیت پ...

جنتی لاٹھی

یہ حضرت موسیٰ علیہ السلام کی وہ مقدس لاٹھی ہے جس کو ""عصاءِ موسیٰ""کہتے ہیں اس کے ذریعہ آپ کے بہت سے اُن معجزات کا ظہور ہوا جن کو قرآن مجید نے مختلف عنوانوں کے ساتھ بار بار بیان فرمایا ہے۔اِس مقدس لاٹھی کی تاریخ بہت قدیم ہے جو اپنے دامن میں سینکڑوں اُن تاریخی واقعات کو سمیٹے ہوئے ہے جن میں عبرتوں اور نصیحتوں کے ہزاروں نشانات ستاروں کی طرح جگمگا رہے ہیں جن سے اہل نظر کو بصیرت کی روشنی اور ہدایت کا نور ملتا ہے۔یہ لاٹھی حضرت موسیٰ علیہ السلام کے قد ...

دوڑنے والا پتھر

یہ ایک ہاتھ لمبا ایک ہاتھ چوڑا چوکور پتھر تھا، جو ہمیشہ حضرت موسیٰ علیہ السلام کے جھولے میں رہتا تھا۔ اس مبارک پتھر کے ذریعہ حضرت موسیٰ علیہ السلام کے دو معجزات کا ظہور ہوا۔ جن کا تذکرہ قرآن مجید میں بھی ہوا ہے۔پہلامعجزہ:۔اس پتھر کا پہلا عجیب کارنامہ جو درحقیقت حضرت موسیٰ علیہ السلام کا معجزہ تھا وہ اس پتھر کی دانشمندانہ لمبی دوڑ ہے اور یہی معجزہ اس پتھر کے ملنے کی تاریخ ہے۔   اس کا مفصل واقعہ یہ ہے کہ بنی اسرائیل کا یہ عام دستور تھا کہ...

اصل سکندرِ اعظم کون تھا؟

مقدونیہ کا الیگزینڈر یا تاریخ اسلا م کے حضرت عمر فاروق رضی اللہ تعالیٰ عنہ؟ مقدونیہ کا الیگزینڈر بیس سال کی عمر میں بادشاہ بنا، 23 سال کی عمر میں مقدونیہ سے نکلا، اس نے سب سے پہلے پورا یونان فتح کیا، اس کے بعد وہ ترکی میں داخل ہوا، پھر ایران کے دارا کو شکست دی، پھر وہ شام پہنچا، پھر اس نے یروشلم اور بابل کا رخ کیا، پھر وہ مصر پہنچا، پھر وہ ہندوستان آیا، ہندوستان میں اس نے پورس سے جنگ لڑی، اپنے عزیز از جان گھوڑے کی یاد میں پھالیہ شہر آباد کیا، مکر...

صلاۃ التسبيح کا طریقہ

نبی صلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلم نے حضرت عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے فرمایا: ""اے چچا! کیامیں تم کو عطا نہ کروں، کیا میں تم کو بخشش نہ کروں، کیا میں تم کو نہ دوں تمھارے ساتھ احسان نہ کروں، دس خصلتیں ہیں کہ جب تم کرو تو اللہ تعالیٰ تمھارے گناہ بخش دے گا۔ اگلا پچھلا پُرانا نیا جو بھول کرکیا اور جو قصداً کیا چھوٹا اور بڑا پوشیدہ اور ظاہر، اس کے بعد صلاۃ التسبيح کی ترکیب تعلیم فرمائی پھر فرمایا: کہ اگر تم سے ہو سکے کہ ہر روز ایک بار پڑھو تو کرو اور اگر ...

وضو کا طریقہ

۱۔ بسم اللہ الرحمن الرحیم یا بسم اللہ والحمدللہ کہیں۔(سنت) ۲۔ دونوں ہاتھ گٹوں تک تین بار دھوئیں اور ہاتھوں کی انگلیوں کا خلال کریں۔ (سنت) ۳۔ کم از کم تین مرتبہ داہنے بائیں، اوپر نیچے کے دانتوں پر مسواک کریں۔(سنت) ۴۔ ہر مرتبہ مسواک کو دھو لیں۔ مسواک دانتوں کی چوڑائی میں کریں، لمبائی میں نہیں۔ ۵۔ تین بار خوب اچھی طرح کلی کریں کہ حلق تک، دانتوں کی جڑ اور زبان کے نیچے تک پانی بہے۔(سنت) ۶۔ اگر روزہ دار نہ ہوتو غرغرہ بھی کریں۔(سنت) ۷۔ تین بار دائیں ہات...

سر سید احمد خان کی نقاب کشائی

اسکولز، کالجز، یونیورسٹیز، کوچنگ سینٹرز نیز عوام و خواص کے ذہن میں جنگ آزادی کے اعتبار سے ایک نام نمایاں طور پر سامنے لایا جاتا ہے اور وہ ’’سرسید احمد خان‘‘ کا ہے مگر تصویر کا ایک رخ ہی فقط لوگوں کے سامنے رکھا جاتا ہے اور اس کے عقائد فاسدہ جو اسلام کی تعلیمات کے سراسر خلاف ہیں وہ لوگوں کو نہیں بتائے جاتے۔ آیئے اس کے عقائد کو جانیئے۔ ہم نے بلاتبصرہ ان کی اصل کتابوں سے نقل کردیئے ہیں۔ کتابیں مارکیٹ میں عام ہیں جس کا جی چاہ...

شہداءِ بدر کے ناموں کی فضیلت

اکثر علماء ، صلحاء، اصفیاء، عرفاء، نقباء، نجباء، اتقیاء اور اولیاء فرماتے ہیں کہ شہداءِ بدر کے ناموں کو پڑھ کر ان کے وسیلے سے دعا کریں تو حاجت روائی ہوتی ہے اور یہ نام لکھ کر گھر میں لگائیں تو اس کی برکت سے گھر کے مکینوں کے ایمان، جان اور مال و آبرو کی حفاظت ہوگی۔ (کو کبۂ غزوئہ بدر:۲۵۸، مؤلف مولانا بخشی مصطفی علی خان میسوری مدنی علیہ الرحمہ) حضرت مھجع بن صالح رضی اللہ تعالیٰ عنہ حضرت عبیدہ بن حارث بن مطلب بن عبد مناف بن قصیٰ رضی اللہ تعالیٰ عن...

سراپائےحضرت عمر فاروقِ اعظم

سراپائےخلیفۂ دوم امیر المومنین حضرت عمر فاروقِ اعظم رضی اللہ تعالیٰ عنہ   ابنِ سعد رحمۃ اللہ تعالٰی علیہ اور حاکم رحمۃ اللہ تعالٰی علیہ زر رضی اللہ تعا لی عنہ کے حوالے سے بیان کرتے ہیں کہ عید کے دن میں مدینے کے لوگوں کے ساتھ شہر سے باہر نکلا تو میں نے حضرت عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ کو پیدل جاتے ہوئے دیکھا،آپ کارنگ گندمی تھا۔خود پہننے کی وجہ سے آپ کے سر کے بال گر گئے تھے۔آپ کاقد لمبا تھا،آپ کا سر دوسرے لوگوں کے سروں سے اونچا معلوم ہوتا تھا ...