پسندیدہ مضامین  

اَوَّلیاتِ حضرت عمر فاروقِ اعظم

اَوَّلیاتِخلیفۂ دوم امیر المومنین حضرت عمر فاروقِ اعظم رضی اللہ تعالیٰ عنہ عسکر ی کہتے ہیں کہ حضر ت عمر ر ضی اللہ تعالیٰ عنہ وہ پہلے شخص ہیں جن کو ا میر المو منین سے مو سوم کیا گیا۔(آپ کی اوّلیا ت میں خا ص طو ر پر قا بلِ ذکر با تیں یہ ہیں):۱ ۔    آپ ہی وہ پہلے شخص ہیں جنھوں نے تا ریخ و سالِ ہجری جا ری کیا۔۲۔    بیت الما ل قا ئم کیا۔۳۔    ما ہِ رمضا ں میں تراویح کی نما ز با جما عت جا ری فرمائی۔۴۔&nbsp...

مسائلِ زکوٰۃ

بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِیمِ الصّلوٰۃُ والسّلام علی سیّد المرسلین وعلی اَلہ واصحابہ اجم   نماز، روزہ کی طرح زکوٰۃ بھی سابقہ انبیا ء کرام کی شریعتوں میں شامل رہی ہے اگر چہ ان کے تفصیلی احکام جدا تھے۔ حضرت عیسیٰ علیہ السلام کے لئے اللہ تعالیٰ کا ارشاد ہے۔ترجمہ : اور اس (اللہ جل شانہ ) نے مجھے نماز اور زکوٰۃ کا حکم دیا ہے جب تک میں زندہ ہوں (مریم 31)زکوٰۃ ادا نہ کرنے والوں کے لئے قرآن و حدیث میں سخت و عید آئی ہے۔ترجمہ : ۔اور جو لوگ سونا، چ...

نماز کی اہمیت

وہ ایک سجدہ جسے تو گراں سمجھتا ہے ’’ نماز کی اہمیت اور بے نمازیوں کے عبرتناک انجام کو اجاگر کرتی ایک اہم تحریر‘‘ اسلام میں نماز کو جو اہمیت حاصل ہے وہ کسی باشعور سے مخفی نہیں ہے، نماز ہر عاقل بالغ مرد و عورت پر فرض ہے اور ساری عبادتیں جو مسلمانوں کے لئے ضروری قرار دی گئی ہیں ان میں یہی عبادت سب سے زیادہ اہم ہے، نماز تحفۂ معراج ہے، نماز مومنین کی معراج ہے ، نماز ایمان کی علامت ہے، نماز دین کا ستون ہے، نماز سرور دوجہاں ﷺ کی ...

ذاکر نائیک کی یزید سے محبت

فرمانِ باری تعالیٰ ہے: فَلَعْنَةُ اللّٰهِ عَلَى الْكٰفِرِیْنَ۝[1] ترجمہ کنزالایمان: تو اللہ کی لعنت منکروں پر۔ اس آیت کے تحت عارف باللہ مفسر علامہ امام اسماعیل حقی حنفی متوفی ۱۱۳۷ھ فرماتے ہیں: بعض ائمہ اہل سنت فرماتے ہیں یزید پر لعنت کی جائے اس لیے کہ یزید اس وقت کافر ہوگیا تھا جب اس نے امام حسین رضی اللہ عنہ کے قتل کا حکم دیا تھا اور شراب کو حلال قرار دیا تھا۔۔۔۔صاحب بن عبادہ جب ٹھنڈا پانی پیتے تو کہتے یااللہ یزید پر نئی لعنت بھیج۔[2] علامہ ملا...

تعظیم سادات ہو تو ایسی ہو

ایک سید صاحب بہت غریب مفلوک الحال تھے عسرت سے ہوتی تھی، اس لیے سوال کیا کرتے تھے مگر سوال کی شان عجیب تھی جہاں پہنچے فرماتے دلواؤ سید کو ایک دن اتفاق وقت کہ پھاٹک میں کوئی نہ تھا، سید صاحب تشریف لائے اور سیدھے زنانہ دروازہ پر پہنچ کر صدا لگائی دلواؤ سید کو "اعلیٰ حضرت رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ کے پاس اسی دن اخراجات علمی یعنی کتاب کا غذ وغیرہ داددہش کے لیے دو سو روپے آئے تھے جس میں نوٹ بھی تھے اٹھنی چونی پیسے بھی تھے کہ جس کی ضرورت ہو صرف فرمائیں، ...

غسل کے فرائض

غسل میں تین فرض ہیں کہ ان کے بغیر غسل مکمل نہ ہوگا نہ ہی پاکی حاصل ہوگی۔ غسل کے فرائض مندرجہ ذیل ہیں: ۱۔ کلی کرنا۔اس طرح کہ منہ کے ہر حصے گوشت ہونٹ سے حلق کی جڑ تک ہر جگہ پانی بہہ جائے۔مسوڑھے،دانت کی کھڑکیاں،زبان کی ہر کروٹ میں حلق کے کنارے تک پانی بہے۔روزہ نہ ہو تو غرغرہ بھی کرے تاکہ پانی ہر جگہ اچھی طرح پہنچ جائے،دانت میں کوئی چیز اٹکی ہوئی ہو جیسے گوشت کا ریشہ،چھالیہ کے ٹکڑے،پان کی پتی وغیرہ تو جب تک ہٹانا نقصان نہ دیتا ہو ان کا چھڑانا ضروری ہ...

فضائل حضرات حسنین کریمین رضی اللہ عنہم احادیث کی روشنی میں

سبطینِ پیمبر صلی اللہ علیہ وسلم ، شہزادگانِ بتول زہرا رضی اللہ عنہا حضرات حسنین کریمین رضی اللہ عنہم کے فضائل و مناقب پر متعدد احادیث وارد ہیں ۔ ذیل میں اعلیٰ حضرت عظیم البرکۃ امام احمدرضا بریلوی قدس سرہ کے مجموعہ "العطایا النبویہ فی الفتاویٰ الرضویہ" جلد 8 سے ماخوذ چند احادیث نشان خاطر کریں ۔  حدیث اول : بخاری و مسلم ونسائی وابن ماجہ بطُرُقِ عدیدہ سیدنا ابو ہریرہ رضی اﷲ تعالٰی عنہ سے راوی وھذا لفظ مؤلَّف منھا دخل حدیث بعضھم فی بعض  ( آ...

غسل فرض ہونے کے پانچ اسباب

مندرجہ ذیل باتوں سے غسل فرض ہوجاتا ہے: ۱۔ منی کا اپنی جگہ سے شہوت کے ساتھ جدا ہوکر عضو سے نکلنا۔ ۲۔ احتلام یعنی سوتے میں منی کا نکلنا۔ ۳۔ شرمگاہ میں حشفہ تک چلے جانا،خواہ شہوت سے ہو یا بلا شہوت،انزال ہو نہ ہو، دونوں پر غسل فرض ہے۔ ۴۔ حیض یعنی ماہواری کے خون سے فراغت پانا۔ ۵۔ نفاس یعنی بچہ جننے پر جو خون آتا ہے اس سے فارغ ہونا۔ مسئلہ: منی شہوت کے ساتھ اپنی جگہ سے جدا نہ ہوئی بلکہ بوجھ اٹھانے یا بلندی سے گرنے کی وجہ سے نکلی تو غسل فرض نہیں ہوگا ال...

خاندان رضا اور احترام سادات

مولانا حسنین رضا خاں علیہ الرحمہ لکھتے ہیں: اعلیٰ حضرت محدث بریلوی علیہ الرحمۃ کا خاندان سادات کی عزت وعظمت کے لیے مدت سے مشہور ہے۔ اعلیٰ حضرت قبلہ کے دادا مولانا رضا علی خاں علیہ الرحمہ روزانہ نماز فجر پڑھ کر سادات کرام نو محلہ کی خیریت معلوم کرنے اور سلام عرض کرنے جایا کرتے تھے ان کے اس معمول میں کسی مجبوری ہی سے فرق پڑتا تھا، یہ خاندان نجیب بھی سادات کرام کا عجیب خاندان تھا، ان کے اخلاق کریمہ یہ کہلوالیتے تھے کہ ان کی رگوں میں خون رسالت ہ...

مختصر حالات حضرت شیخ الحدیث علامہ محمد نصر اللہ خان افغانی رحمة الله عليه

حضرت حضور مفتی اعظم ہند مولانا مصطفی رضا خان کے خلیفہ،مولانا نظام الدین الہ بادی،مولانا غلام جیلانی اور محدث اعظم پاکستان مولانا سردار احمد خان رحمة اللہ علیہ کے شاگرد تھے۔ آپ نے پوری زندگی علم دین حاصل کرنے میں اور دینی مدارس میں درس و تدریس میں گذاری۔ انڈیا،بنگلادیش اور پاکستان کے عظیم مدارس میں اونچے درجہ کی کتب کی تدریس فرمائی۔ اعلی حضرت فاضل بریلوی رحمة الله عليه کے سچے عاشق تھے۔ حدائق بخشش پر اتھارٹی تھے۔ شاید ہی آپ کا کوئی پروگرام حدائق ب...