چچا کی وفات کے بعد اس کی بیوی سے نکاح کا حکم

07/22/2016 AZT-21284

چچا کی وفات کے بعد اس کی بیوی سے نکاح کا حکم


السلام علیکم!میرا سوال یہ ہی کہ کیا کوئی شخص اپنے سگے چچا یا تایا کی وفات کے بعد ان کی بیوی یعنی چچی یا تائی سے نکاح کر سکتا ہے؟ کیا شریعت اس کی اجازت دیتی ہے ؟بہت شکریہ ۔والسلام ( خضر حیات،یونان)

الجواب بعون الملك الوهاب

اپنے چچا کی وفات کے بعد اس کی بیوی سے نکاح کرسکتا ہے اگر کوئی اور حرمت کا رشتہ نہ ہو۔ واللہ تعالی اعلم ورسولہ اعلم۔

  • مفتی محمد احسن
  • رئیس دارالافتاء مفتی محمد اکرام المحسن فیضی

متعلقہ

تجویزوآراء