نکاح کا مسئلہ
نکاح کا مسئلہ
ایک لڑکا اور لڑکی کا نکاح ان کے گھر والوں کی مرضی سے چھ سال پہلے کیا گیا تھا ۔ لڑکا امریکہ چلا گیا پڑھائی کے سلسلے میں اور واپس آنے کے بعد اپنی بیوی کے ساتھ رخصتی پر اعتراض کررہا ہے اور گھر لانے پر راضی نہیں۔ پہلے تو اس نے نکاح کہ مزید اب یہ لڑکی اسے پسند نہیں ہے پھر بعد میں الگ الگ عذر بنائے۔ آپ کوئی مشورہ ارشاد فرمائیں کیا یہ نکاح اب بھی قائم ہے ؟ اور اس نکاح سے چھٹکارے کا صحیح طریقہ کیا ہے ؟جزاک اللہ خیرا
الجواب بعون الملك الوهاب
ان دونوں کا نکاح بر قرار ہے۔ لڑکا اپنی بیوی کو ایک طلاق دے دے۔