روزے کی حالت میں وکس لگانا؟
روزے کی حالت میں وکس لگانا؟
بعض اوقات نزلہ زکام ہوتا ہے توناک میں وِکس لگاتے ہیں کیا اس سے روزہ ٹوٹ جاتا ہے؟
الجواب بعون الملك الوهاب
وِکس ایک قسم کا کیمیکل ہوتا ہے اسے جب ناک میں لگاتے ہیں تو کیمیکل کے اجزاء حلق کے راستے اندر جاتے ہیں، تو اس سے روزہ ٹوٹ جاتا ہے۔