عقیقہ کا گوشت کون استعمال کرسکتا ہے؟
عقیقہ کا گوشت کون استعمال کرسکتا ہے؟
عقیقہ کے بارے میں تفصیل بتادیں کہ کیا عقیقہ کا گوشت سارا بانٹنا ہوتا ہے یا رکھ بھی سکتے ہیں؟ (سدرہ رانا)
الجواب بعون الملك الوهاب
عقیقہ کے گوشت کے تین حصے کریں ایک حصہ فقرا کا ایک احباب کا اور ایک حصہ گھر والے کھائیں۔
حوالہ: بہار شریعت، جلد3، حصہ15، صفحہ357، مکتبہ المدینہ کراچی۔