نصاب کی مقدار سونے کے حساب سے ہے یا چاندی کے؟

07/11/2016 AZT-21051

نصاب کی مقدار سونے کے حساب سے ہے یا چاندی کے؟


یہاں چاندی کے اعتبار سے نصاب ٢۵١۵٣ روپے پر ہوتا ہے لیکن سونے کے اعتبار سے نصاب ٢٦٢۵٠٠ روپے پر ہوتا ہے تو زکاۃ کس نصاب پر دی جائے؟ اور کس مالیت کو نصاب مانا جائےگا جبکہ چاندی کا نصاب سونے کے مقابلے میں بہت کم ہے؟(محسن،ممبئی،انڈیا)

الجواب بعون الملك الوهاب

چاندی ہی کو نصاب مانا جائیگا؛ کیونکہ غریب کا فائدہ اسی میں ہے۔

حوالہ: فتاوى رضویہ، جلد10، صفحہ 115، رضا فاؤنڈیشن لاہور۔

  • مفتی محمد احسن
  • رئیس دارالافتاء مفتی محمد اکرام المحسن فیضی

متعلقہ

تجویزوآراء