ایک بندے پر کتنی قربانیاں واجب ہے؟

09/06/2016 AZT-22386

ایک بندے پر کتنی قربانیاں واجب ہے؟


کہتے ہیں کہ ایک بندے کی سات قربانیاں ہوتی ہیں۔ یا ایک بندے کو سات قربانیاں کرنی چاہئیں۔ کچھ رہنمائی فرمادیں۔ (محمد عرفان ، باغبان پورہ لاہور)

الجواب بعون الملك الوهاب

جو شخص صاحبِ نصاب ہے اس پر صرف ایک قربانی واجب ہے، اگر  اس نے   اپنی طرف ایک سے زیادہ قربانی کی  تو  ایک کے علاوہ باقی سب قربانیاں نفلی ہونگی۔

  • مفتی محمد احسن
  • رئیس دارالافتاء مفتی محمد اکرام المحسن فیضی

متعلقہ

تجویزوآراء