بد مذہب کو زکوۃ دینا
بد مذہب کو زکوۃ دینا
مفتی صاحب سے میرا سوال یہ ہے کہ کیا بد مذہب کو زکوۃ دے سکتے ہیں؟
الجواب بعون الملك الوهاب
بد مذہب کو زکوۃ دینا ممنوع ہے۔
صدر الشریعہ مفتی امجد علی اعظمی علیہ الرحمہ فرماتے ہیں:" بد مذہب کو زکوۃ دینا جائز نہیں ہے"۔
(بہار شریعت، جلد 1، صفحہ933، مکتبۃ المدینہ کراچی)۔