مال میں سے کتنی زکوۃ دینا ضروری ہے؟
مال میں سے کتنی زکوۃ دینا ضروری ہے؟
میراسوال یہ ہےکہ جب ایک مال پرزکوۃکی تمام شرائط پائی جارہی ہیں تو اس مال میں سےکتنی زکوۃدیناضروری ہے؟
الجواب بعون الملك الوهاب
کل مال کااڑھائی فیصد یعنی چالیسواں حصہ ادا کرناضروری ہے۔