کیا نبی پاک ﷺنےعمرہ وحج کی زبان سے نیت فرمائی
کیا نبی پاک ﷺنےعمرہ وحج کی زبان سے نیت فرمائی
السلام علیکم، کیا فرماتے ہیں علماء کرام اس بارے میں کیا نبی پاک ﷺ نے عمرہ وحج کی زبان سے نیت کی؟ فقط عبد اللہ۔
الجواب بعون الملك الوهاب
الجواب بعون الوھّاب اللھمّ ھدایۃ الحق والصواب
نہیں۔واللہ تعالیٰ اعلم رسولہ اعلم